Type to search

وائرل

عالیہ ایف نے مالدیپ سے شیئر کی گلیمرس بیچ تصاویر

عالیہ ایف مالدیپ

وائرل ڈسک، 6 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیف علی خان اور تبو کی فلم جوانی جانیمن سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ عالیہ فرنیچروالا ان دنوں مالدیپ میں انجوائے کررہی ہے اور وہی سے اپنی گلیمرس تصویریں شیئر کررہی ہے۔

فلم جوانی جانیمن میں انہوں نے سیف کی بیٹی کا رول ادا کیا تھا۔ اور اس فلم کو نتین ککڑ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

فلم میں عالیہ کے کام کو لوگوں نے خوب پسند کیا تھا- عالیہ سوشل میڈیا پر بھی خوب ایکٹیو رہتی اور اکثر اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی نظر آئی-

عالیہ کی گلیمرس اداؤں پر لاکھوں لوگ فدا ہے- عالیہ ان دنوں مالدیپ میں اپنی چھٹیاں منارہی ہے اور وہیں سے تصویریں شیئر کررہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ALAYA F (@alayaf)

 

ان تصویروں کو عالیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے- ساحل سمندر کنارے عالیہ کی بکنی فوٹو انکے فینس کو خوب پسند آرہی ہے-

عالیہ نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، میں نے احساس کیا ہے، میں پکا بیچ پرسن ہوں- جس پر بالی ووڈ ایکٹر کارتیک آرین نے مضحکہ خیز انداز میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا، میں نے احساس کیا ہے، آپ وہاں فوٹو شوٹ کے لیے گئی ہے-

کارتیک آرین کا یہ مزیدار کمنٹ لوگوں کو بہت پسند آرہا ہے اور وہ اس پر اپنے اپنے ردعمل بھی دے رہے ہیں-
ایک دوسرے پوسٹ میں عالیہ اپنی ایک اور فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھتی ہے، اف مجھے اچھی ٹین پسند ہے، عالیہ اس تصویر میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ALAYA F (@alayaf)

عالیہ ایف 28 نومبر 1997 کو ممبئی میں پیدا ہوئی۔ اداکارہ پوجا بیدی اور بزنس مین فرحان ابراہیم فرنیچر والا کی بیٹی ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی عمر فرنیچر والا ہے۔

اداکارہ اکثر اپنے فیٹنس اور ڈانس ویڈیو فینس کے درمیان شیئر کرتی نظر آتی ہے۔

Tags:

You Might also Like