Type to search

وائرل

عالیہ فرنیچر والا نے بکنی میں شیئر کی فوٹو

وائرل ڈسک،8 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیف علی خان کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اداکارہ عالیہ فرنیچر والا نے بکنی میں فوٹو شیئر کی ہے۔ انہوں نے یہ فوٹو دبئی کے سمندر کشتی میں کھیچوائی ہے۔ عالیہ کی یہ بلیک اینڈ وائٹ فوٹو فینس کو کافی پسند آرہی ہے۔ چند گھنٹوں میں اس تصویر کو ایک لاکھ سے ذیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

عالیہ ایف 28 نومبر 1997 کو ممبئی میں پیدا ہوئی۔ اداکارہ پوجا بیدی اور بزنس مین فرحان ابراہیم فرنیچر والا کی بیٹی ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی عمر فرنیچر والا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Dub-Hiiiiiii🙋🏻‍♀️ 1 / 3

A post shared by Alaya F (@alaya.f) on

اس تصویر میں وہ دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے سمندر کے درمیان انجوائے کرتی نظر آرہی ہے۔ عالیہ انسٹاگرام پر آئے دن ہاٹ اینڈ بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ اداکارہ اکثر اپنے فیٹنس اور ڈانس ویڈیو فینس کے درمیان شیئر کرتی نظر آتی ہے۔

عالیہ ایف نے گذشتہ سال سیف علی خان کے ساتھ فلم جوانی جانیمن سے بالی ووڈ ڈیبیو کیا تھا۔ جس میں انہوں نے سیف کی بیٹی کا رول ادا کیا تھا۔ یہ فلم باکس آفس پر ذیادہ کچھ کمال نہیں دیکھا پائی۔ لیکن فلم میں عالیہ کی اداکاری کو کافی تعریف ملی۔

عالیہ ایف اپنی ماں پوجا کی طرح بے حد ہاٹ ہے اور دونوں کی گنتی بالی ووڈ کی ہاٹ ماں۔بیٹی کی جوڑیوں میں ہوتی ہے۔ عالیہ کا فیشن سینس بھی کمال کا ہاے۔
عالیہ کچھ وقت پہلے ڈانس ویڈیو وائرل ہوئے تھے۔ یہ ویڈیو عالیہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے تھے جو انکے فینس کو کافی پسند آئے تھے۔
عالیہ ان دنوں دبئی میں انجوائے کررہی ہے۔ وہ دوسری طرف وہ اپنے نئے پروجیکٹ کی تلاش میں ہے۔

Tags:

You Might also Like