Type to search

ٹی وی اور فلم

آکاش آہوجا کا نیا گانا “پرینکا” ، پیٹھ پر بنوایا پرینکا چوپڑا کا فوٹو

آکاش آہوجا

فلمی ڈسک، 7 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امریکہ میں مقیم گلوکار آکاش آہوجا بائے مائی سائیڈ، ریڈ وائر، جیسے مشہور ٹریک کے لیے جانے جاتے ہیں- سنگر نے حال ہی میں اپنا الگ گانا پرینکا ریلیز کیا ہے اور اس گانے کا دلچسپ حصہ یہ ہے کہ یہ اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس کے لیے وقف ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

اسکے ساتھ ہی آکاش نے پرینکا کا ٹیٹو اپنی پیٹھ پر بنوایا لیا ہے جو کافی وائرل ہورہا ہے-

کئی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ آکاش کے تینوں ٹریکوں میں سے پہلا ہے جو گرمیوں میں ریلیز کیا جائیگا-
گانے کو سن کر ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک خواب کے بارے میں ہے جو پرینکا چوپڑا کے لیے سنگر کے پیار کے بارے میں بات کرتا ہے کیونکہ وہ لگاتار انکے نام کا جپ کرتے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akash Ahuja (@akashlife)

 

اسکے ساتھ ہی انہوں نے اپنی پیٹھ پر پرینکا کے نام کا ٹیٹو کروایا ہے-

آکاش آہوجا کو انکے نئے گانے کے ویڈیو میں ایک معصوم لیکن عجیب کرش کے طور پر دیکھا جارہا ہے جو تھوڑا بھینکر ہوجاتا ہے-

پورے ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ کیسے یہ لڑکا واقعی میں کڑی محنت کرتا ہے اور اپنے پیار کو رومانٹک طور سے آگے بڑھانے کے لیے کئی کوشیش کرتا ہے-

گانے کو شیئر کرتے ہوئے آکاش نے لکھا، پرینکا ، فٹ کے لیے میرے نئے ویڈیو میں ایک شارٹ دیا- @thelearobinson امید ہے کہ آپ کو یہ پسند آئے گا-

اس گانے سے آکاش ایکٹینگ میں اپنی شروعات کریں گے کیونکہ وہ ایک عاشق کا رول
نبھاتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں-
گانا وائرل ہونے کے فوری بعد انکے فینس نے انہیں مبارکباد دینے کے لیے کئی ردعمل دیئے اور یہ بھی امید کی کہ پرینکا بھی اس پر ردعمل کریں گی-
ایک یوزر نے گانے کے لیے خوشی ظاہر کی اور لکھا، امید ہے کہ وہ آپ کے گانے پر ردعمل دیں گی-