Type to search

فیشن

فرنچ ورک بک کے کور پر ایشوریا رائے کی چھپی تصویر

فرنچ ورک بک

فیشن ڈسک،29نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی تصویری نے فرنچ ورک بک کے کور پر جگہ پالی ہے- فرنچ ورک بک کا استعمال ہائی اسکول کے طلبا کو انگریزی میڈیم میں دنیا کی تاریخ اور ثقافت کے بارے میں پڑھایا جاتا ہے-

فائر فاکس ورک بک کے سال 2019 کے ایڈیشن میں کئی دنیا کے مشہور جگہوں اور شخصیات کی تصویریں ہیں- اس میں ایشوریا کے علاوہ ہندوستان کے تاج محل کی بھی تصویری ہے-

اس ورک بک میں نہ صرف سابق مس ورلڈ کی تصویر چھپی ہے بلکہ اس میں موجود ٹالی وڈ اور بالی ووڈ نامی عنوان میں ایشوریا سے متعلق کئی سوال بھی ہیں- اسکے علاوہ بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس کے بارے میں بھی کچھ سوال ہیں-

ایشویا نے حال ہی میں فلم میلیفسنٹ: مسٹرس آف ایول انجلینا جولی کے کردار کو اپنی آواز دی ہے- یہ فلم پچھلے مہینے ہندوستان میں ریلیز ہوئی تھی-

Tags:

You Might also Like