Type to search

ٹی وی اور فلم

ریتیک روشن کی آن اسکرین بہن کنیکا تیواری

کنیکا تیواری

فلمی ڈسک، 11 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریتیک روشن کے ساتھ فلم اگنی پتھ میں نظر آچکی اداکارہ کنیکا تیواری اب ایسی دیکتھی ہے-

سپر ہٹ فلم اگنی پتھ میں ریتیک روشن کی بہن بن کر اس لڑکی نے اپنی معصومیت سے سب کا دل جیت لیا تھا- لیکن اب یہ معصوم لڑکی خوبصورت حسینہ بن چکی ہے-

بتادیں کہ کنیکا تیواری کی پیدائش 9 مارچ 1996 کو بھوپال میں ہوئی۔ بتادیں کہ وہ ٹی وی اداکارہ دیوونکا ترپاٹھی کی کزن ہیں۔

کنیکا نے اپنی اسکول اور کالج کی تعلیم بھوپال میں مکمل کی۔ وہ اپنے اسکول اور کالج کے دوران وہ کلچرل سرگرمیوں میں حصہ لیتی تھی۔

 

کنیکا تیواری اگنی پتھ کے بعد ہندی فلموں سے غائب ہے- کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کون ہے اور اب کیسی دیکھتی ہے؟

اداکارہ کنیکا تیواری نے اگنی پتھ میں ہی اپنی زبردست اداکاری کا لوہا منوا چکی ہے- اگنی پتھ کنیکا کی پہلی فلم تھی-
فلم اگنی پتھ میں کنیکا اور ریتیک روشن کی کیمسٹری اسکرین پر اتنی اچھی تھی کہ وہ سپر اسٹار کی اصل بہن جیسی لوگوں کے دلوں میں بس گئی تھی-

فلم اگنی پتھ میں ہمیشہ چپ سی رہنے والی سہمی سی نظر آنے والی کنیکا اب کافی ہاٹ اور گلیمرس ہوچکی ہے-

بالی ووڈ میں ایک ہی فلم کرنے کے بعد کنیکا نے تیلگو ، تامل اور کنڑ زبانوں کی فلموں میں کام کیا-

ساؤتھ فلم انڈسٹری میں انکا کافی نام ہے-

کنیکا نے سال 2012 میں اگنی پتھ میں شیکشاچوہان کا کردار نبھایا۔ فلم میں وہ ریتیک روشن کی بہن کے رول میں نظر آئی۔ اس فلم میں ریتیک کے علاوہ پرینکا چوپڑا، رشی کپور بھی اہم رول میں تھے۔

انہوں نے سال 2014 میں تیلگو فلم بوائے میٹس گرل ، کنڑ فلم رنگن اسٹائل ، اور سال 2015 میں تامل فلم اووی کمارمیں نظر آئی۔

(تصویر کریڈٹ: انسٹاگرام @ کنیکا_تیواری)