Type to search

وائرل

رشمیکا مندانا کے بعد کاجول کا ڈیپ فیک ویڈیو

کاجول بلیک ڈریس

اداکارہ کی کپڑے بدلنے والی فحش تصاویر وائرل


وائرل ڈسک، 19 نومبر (اردو پوسٹ) ساؤتھ اداکارہ رشمیکا مندانا کا حال ہی میں ایک ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوا تھا اب بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول بھی ڈیپ فیک کا شکار ہوئی-

 

 

 

رشمیکا مندانا کے بعد اب بالی ووڈ اداکارہ کاجول اس تکنیک کا شکار ہوئی، جی ہاں، کاجول کا ایک فحش ویڈیو سامنے آیا ہے، جو اب بحث کا موضوع بن چکا ہے-

 

 

 

 

 ویڈیو میں ڈیپ فیک تکنیک کا استعمال کرکے اداکارہ کو فحش انداز سے پیش کیا گیا ہے، ڈیپ فیک سے ایڈیٹ کیے گئے ویڈیو میں ادکارہ کو کپڑے بدلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے-

 

 

کاجول کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے- انکے فینس اس ویڈیو پر اپنی ناراضگی ظاہر کررہے ہیں-

 

 

وہیں اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ کیمرے میں کپڑے بدلتے قید ہوئی کاجول دیوگن-

 

ویڈیوں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کاجول کیمرے کے سامنے کپڑے بدلتی ہوئی نظر آرہی ہے- حالانکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کاجول نہیں ہے، بلکہ ایک سوشل میڈیا انفلونسر ہے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kajol Devgan (@kajol)

 

انہوں نے اپنے اس ویڈیو کو ٹک ٹاک پر شیئر کیا تھا- جو کافی وائرل ہوا تھا- بتادیں کہ اس ویڈیو کو انہوں نے جون کے مہینے میں شیئر کیا تھا-

 

 

 

وہیں اگر آپ اس ویڈیو کو توجہ سے دیکھیں گے تو کئی بار چہرہ بدلتا ہوا دیکھائی دے گا-

 

 

ویب سائٹ بوم نے اس جعلی ویڈیو کا پتہ لگایا ہے اور اسکا فیکٹ چیک بھی کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ اصلی ویڈیو کسی سوشل میڈیا انفلونسر کا ہے اور اس ویڈیو میں کاجول کا چہرہ مورف کرکے استعمال کیا گیا-

 

اصل ویڈیو 5 جون 2023 کو اپ لوڈ کی گیا تھاسائٹ نے ویڈیو میں نظر آرہی لڑکی اور فیک چہرہ دونوں کو خفیہ رکھا ہے اور بتایا ہے کہ اصل ویڈیو ٹک ٹاک پر موجود ہے-

جس سے صاف ہے کہ یہ کاجول نہیں ہے، سوشل میڈیا انفلونسر نے ایسے کئی ویڈیو پوسٹ کیے ہیں جو گیٹ ریڈی وتھ می ، کا حصہ ہے-

 

 

 

 

ڈیپ فیک کیا ہے؟

ڈیپ فیک ایک ڈیجیٹل طریقہ ہے جس کے تحت آرٹیفیشل انٹلیجنس (اے آئی) مصنوعی ذہانت  کا استعمال کرتے ہوئے یوزڑس کسی شخص کی تصویر کو کسی دوسرے کی تصویر سے آسانی سے بدل سکتا ہے-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like