Type to search

صحت

ایروبکس وزن کم کرنے کے لیے بہترین ورزش

ایروبکس

ہیلتھ ڈسک،23اگسٹ(اردوپوسٹ) ایروبکس ورزش ۔ اگر آپ بھی تیزی سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس جم جانے کا ٹائم نہیں ہے تو ایروبکس آپ کے بہت کام آسکتا ہے۔ ایروبکس ورزش کرنے سے نہ صرف آپ کا دل ہیلتھی رہتا ہے بلکہ جسم میں بہتر طریقے سے آکسیجن پہچانے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ایروبکس سے وزن تو کم ہوتا ہی ہے ساتھ ہی ذیابطیس کی وجہ سے ہونے والی کڈنی کی بیماری ٹھیک کرنے میں بھی مدد کرتی ہے ایروبکس ۔ یہ چند ورزش کے ذریعہ آپ بھی ہمیشہ رہ سکتے ہیں فٹ اور ہیلتھی۔۔۔۔

ڈانسنگ ویٹ لاس اور ورزش کا سب سے مزیدار اور مستی بھرا طریقہ ہے۔ ڈانس کرنے سے جسم کے سبھی پھٹے ایکٹیو رہتی ہے۔ پسینہ نکلتا ہے اور وزن کم ہونے کے ساتھ ساتھ آپ جسمانی اور ذہنی طور سے  صحت بھی رہتی ہے۔ آپ چاہے تو ڈاس ، ویسٹرن ڈانس، بھانگڑا کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

ڈانسینگ کا ہی ایک فارم ہے زومبا لیکن یہ ایروبکس ، ڈانس اور ورزش کا خصوصی فارم ہے جس میں جسم کے خاص حصوں کے لیے ٹارگیٹ، مخصوص اور اثردار ورزش بنائی جاتی ہے تاکہ وزن گھٹنے میں مدد مل سکے۔

بچپن میں ہر وقت اچھلنا کھودنا کسے اچھانہیں لگتا۔

یہ ہم سب کو پسندیدہ چائلڈ ہوڈ ورزش ہوتا ہے۔

لیکن بڑے ہونے کے ساتھ ہی ہم اسے بھولتے جاتے ہیں۔

اب ایک بار پھر جنپنگ جیک بن جائے اور اچھلنا شروع کریں۔

اس سے آپ کی ہارٹ بیٹ بڑھے گی ۔

پسینہ تیزی سے نکلے گا اور تیزی سے وزن کم ہوگا۔

ساتھ ہی آپ اسے کبھی بھی، کہیں بھی کرسکتے ہیں۔

جنپنگ کی ہی طرح سکیپنگ یعنی رسی کھودنا بھی بچوں کا پسندیدہ گیم ہوتا ہے۔

جو ایک بہترین ورزش بھی ہے۔

اگر آپ تیزی سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں،

تو ہر دن باقادگی سے اسکیپنگ کرنا شروع کریں۔

Tags:

You Might also Like