یہ جادو ہے جن کا کی مشہور اداکارہ ادیتی شرما کا ڈیجیٹل ڈیبیو

فلمی ڈسک،18 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایکتا کپور کی ویب سیریز یہ جادو ہے جن کا” سے مشہور ٹی وی اداکارہ ادیتی شرما جلد ہی ڈیجیٹل ڈیبیو کرنے جارہی ہے-
ادیتی دیو شرما کی پیدائش 24 اگسٹ 1983 کو پنجاب میں ہوئی- انہیں اینڈ ٹی وی کے شو گنگا اور کلرس ٹی وی کے شو سلسلے بدلتے رشتوں کا” کے لیے جانا جاتا ہے-
ادیتی شرما نے اپنے فینس کو کلیئر اور یہ جادو ہے جن کا، جیسے سیریلس سے کافی انٹرن کیا ہے- اب ادیتی ایکتا کپور کی ویب سیریز “کرش” سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر قدم رکھنے جارہی ہے-
کرش ویب سیریز میں ادیتی کاجل کے کردار میں نظر آئیں گی، یہ سیریز بھائی-بہن کی کہانی پر مبنی ہے- یہ 14 فروری سے آلٹ بالاجی پر نشر ہوگی-
اپنی ویب سیریز ڈیبیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ادیتی نے کہا مجھے کچھ نیا ایکسپلور کرنا تھا اور لاک ڈاؤن کے بعد سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم بہت اچھا کررہا ہے، تو میں نے سوچا اچھے موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیئے-
View this post on Instagram
بتادیں کہ کرش بھائی بہن کے جادو ہونے کی کہانی ہے، جس میں ادیتی کے بھائی کا کردار نبھارہے ہیں زین امام، اپنی ویب سیریز کے بارے میں ادیتی نے کہا کرش میں کافی سارا ڈرامہ ہے-
زین کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ادیتی نے شیئر کیا اور بتایا زین بہت ہی حیرت انگیز شخص ہے اور میں انہیں پہلے سے جانتی ہوں، ہم ایک شو بھی ساتھ کرنے والے تھے لیکن نہیں ہوپایا- اب ہم دونوں ایک ساتھ اس ویب سیریز میں ہے-
View this post on Instagram