Type to search

وائرل

یوگیتا بہانی نے انسٹاگرام پر شیئر کیا اپنا بولڈ انداز

یوگیتا بہانی

وائرل ڈسک، 3 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایکتا کپور کے آلٹ بالاجی کے لیے کرن کندرا کے ساتھ ایک شو کرچکی اداکارہ یوگیتا بہانی کو نیٹ فلکس کے شو اے کے ورسز اے کے اور ہرتیک روشن کے ساتھ فلم وکرم ویدھا میں بھی دیکھا جاچکا ہے-

سوشل میڈیا پر یوگیتا نے بے حد ہاٹ تصویریں پوسٹ کردی ہے جن میں بھیگی ڈریس میں، گیلے بالوں کو سنسکاری اداکارہ نے اپنا پرائیوٹ ٹیٹو دیکھایا ہے-

بیک پوز میں یوگیتا نے اپنے بھیگے بال اور ایک طرف کرکے اپنی پیٹھ کے ٹیٹو کو فلانٹ کیا ہے- ڈریس کا بیک بھی کافی سیکسی ہے-

ان تصویروں میں یوگیتا نے سائیڈ پوز دیا ہے جس میں اداکارہ کی آدھی ڈریس نظر آرہی ہے، دروازے پر یوگیتا ایک بے حد ہاٹ بلو ڈریس پہن کر پوز کررہی ہے جس میں ایک ہائی سلٹ بھی ہے-

اس سائیڈ لک میں یوگیتا بہانی کی اداؤں نے لوگوں کو دیوانہ کردیا ہے، کرن کندرا کی کو-اسٹار رہے چکی یہ اداکارہ ڈریس کی سیکسی برالیٹ اور اسکے نیچے کے بولڈ کٹ کو فلانٹ کررہی ہے-

 

ریتیک روشن اور سیف علی خان اسٹارر فلم وکرم ویدھا میں کام کرچکی یوگیتا کی اس تصویر میں بھی ہاٹینس جھلک رہی ہے، سر پچھے کی طرف جھاکر ، یوگیتا کے اس سیکسی پوز میں سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے-

 

عام طور پر سنسکاری رول کرنے والی یوگیتا نے سبھی کے ہوش اڑا دیئے ہیں-

یوگیتا آلٹ بالاجی کے سیریل دل ہی تو ہے میں کرن کندرا کے ساتھ نظر آچکی ہے-
یوگیتا کی پیدائش 7 اگسٹ 1995 کو دہلی میں ہوئی، انہوں نے اپنی ہائی اسکول کی تعلیم سمرمل جین پبلک اسکول سے 2012 میں مکمل کی ہے۔

 

 

یوگیتا بہانی نے دہلی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن مکمل کیا- گریجویشن کے بعد انہوں نے ریڈ فوڈی اسٹارٹ اپ کو جوائن کیا-

یوگیتا بہانی نے ایکتا کپور کے رومانٹک شو دل ہی تو ہے سے ٹی وی ڈیبیو کیا تھا جس میں انہوں نے پلک شرما کا کردار نبھایا-

اسکے بعد انہوں نے سال 2019 میں کلرس ٹی وی کے شو کوچ مہا شیوراتری میں منجو کا کردار نبھایا-

Tags:

You Might also Like