Type to search

ٹی وی اور فلم

سوریلی گوتم اپنی یامی گوتم سے کم نہیں ہے

سوریلی گوتم

فیشن ڈسک،30اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی خوبصورت حسیناؤں میں سے ایک یاگمی گوتم اسٹائل کے معاملے میں کسی سے کم نہیں ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس حسینہ کی بڑی بہن بھی خوبصورت اور فیشن کے معاملے میں زبردست ہے۔ انکے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جایا جائے تو ایک ایک تصویر میں آپ اداکارہ کی بہن کے حسن اور گلیمر کا جلوہ صاف دیکھ سکتے ہیں۔

انسٹاگرام پر یامی گوتم نے حال ہی میں کچھ تصویریں شیئر کی تھی۔ جن میں نہ صرف وہ بلکہ انکی بہن بھی نظر آرہی تھی۔ ان تصویروں میں دونوں کا گلیمرس انداز دیکھنے لائق تھا۔ اس تصویر میں یامی اور سوریلی گوتم سویٹ اینڈ سیکسی لک میں دیکھی۔ یامی نے جہاں بلیک فیگر ہینگنگ ڈریس پہنی تھی، تو وہی سوریلی گوتم نے پرپلش پنک شیڈ کی ون شولڈر ڈریس پہنی تھی۔ دونوں نے بالوں کو لائٹ ویکس میں اسٹائل کیا تھا۔

ویسے آپ کو بتادیں کہ ان دونوں کا یہ فوٹو شوٹ خاص طور پر ایک میگزین کے لیے کیا گیا تھا۔ جس میں دونوں نے اپنے بونڈ کے بارے باتیں بھی شیئر کی۔ سوریلی کے انسٹاگرام پر نظر ڈالیں تو ایسی کئی ڈریس اور ٹاپس دیکھائی دیتے ہیں۔ جن میں نیک لائن ڈیزائن دیکھائی دیتی ہے۔ اس تصویر میں بھی وہ ہاٹ ریڈ ٹاپ اور سکرٹ پہنی دیکھائی دے رہی ہے۔اس میں وہ کتنی غضب لگ رہی ہے۔ اسے الفاظ میں بیاں کرنے کی شاید ہمیں ضرورت نہیں۔

سوریلی کے پاس شاندر ونٹر کلکشن ہے۔ آپ ان دونوں تصویروں میں اسکی جھلک صاف دیکھ سکتے ہیں۔

ایک میں وہ جہاں براؤن کلر کی جیکٹ پہنی ہے تو وہیں دوسری میں وہ ریڈ چیکرڈ جیکٹ پہنی دیکھ رہی ہے۔

انہیں سوریلی نے بلیو ڈینم، براؤن اور اسٹائلش چشمے کے ساتھ پہنا تھا۔ وائٹ کلر سمر پرفیکٹ مانا جاتا ہے۔

ایسے میں سوریلی تصویروں میں جو ڈریس پہنی دیکھائی دے رہی ہے وہ پرفیکٹ چوائس کی طرح ہے۔

ایک فوٹو میں وہ ہاف شولڈر لیرڈ ڈریس پہنی ہے

تو دوسری میں وہ سلٹ کی آستین والی ڈریس دیکھائی دے رہی ہے۔

اداکارہ سوریلی کبھی کمپلیٹ چیک لک میں نظر آتی ہے۔

اسکے لیے انکا کپڑوں کا سیلکشن بالکل آن پوائنٹ ہوتا ہے۔

جسے آپ بھی ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔

اداکارہ سوریلی گوتم کی پیدائش 3 جون 1987 کو ہوئی،

سوریلی گوتم ایک ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔

وہ ہدایتکار مکیش گوتم کی بیٹی اور اداکارہ یامی گوتم کی چھوٹی بہن ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغازسال 2008 میں سونی انڈیا کے ٹی وی شو میت ملا دے ربہ سے کی۔

انہوں نے پنجابی فلم پاور کٹ سے فلمی کیرئر کی شروعات کی۔

انہوں نے انڈین کامیڈین اور آرٹسٹ جسپال بھٹی کے بیٹے جسراج سنگھ بھٹی سے شادی کی۔

انہوں نے موہالی کے وائی پی ایس اسکول سے تعلیم پوری کی۔

فوٹو : یامی گوتم اور بہن سوریلی گوتم کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

@ yami gautam اور Surilie

Tags: