Type to search

ٹی وی اور فلم

ودیا بالن کی فلم نیت کا ٹریلر جاری، جاسوس میرا راؤ کے کردار میں ودیا

فلم نیت

مشن مجنو کے بعد ودیا بالن لیکر آرہی ہے نیت
ودیا بالن کی آنے والی فلم کا ٹیزر جاری
ٹیزر کے ساتھ ہی ودیا بالن کی فلم سے پہلی جھلک جاری


فلمی ڈسک، 22 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن فلم انڈسٹری کا مشہور چہرہ ہے- انہوں نے اکثر ویسے فلمیں کیں جنکی ہیرو وہ خود ہو- جیسے ڈرٹی پچکر اور کہانی ،،،،

 

 

کئی زبردست فلمیں دی چکی ودیا بالن اب نیت سے لوگوں کو تفریح کرنے کے لیے تیار ہے-

 

 

 

 

 

فلم نیت کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے ودیا بالن نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔

 

ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ رام کپور سوسائڈ کر لیتے ہیں ایسا سب کو لگتا ہے، لیکن اسی درمیان ودیا بالن کی انٹری ہوتی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ یہ سوسائڈ نہیں، بلکہ مڈر ہے بس پھر شروع ہوتی ہے کہانی میں سچ کی تلاش۔

 

انو مینن کی ہدایت میں بن رہی فلم سسپنس سے بھری ہے- ودیا بالن اس فلم میں جاسوس میرا راؤ کے کردار میں ہے-

 

 

 

ودیا ایک مرڈر کو کے معمہ کو حل کرتی نظر آئیں گی- اداکارہ نے حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیا ہے، جسے دیکھنے کے بعد فینس نے کمنٹ کیا کہ وہ اس فلم کی ریلیز کا انتظار نہیں کرسکتے-

 

 

 

 

 

ودیا بالن نے فلم کا ٹیزر شیئر کیا ہے، جسکی شروعات ایک آواز کے ساتھ ہوتی ہے، ٹیزر کے وائس اوور میں کہا جاتا ہے، مشکوک آرہے ہیں، مقصد بن رہے ہیں، تیار ہوجاؤ دوستوں، ایک سیکریٹ آرہے ہیں-

 

 

 

 

جیس کہ سمجھ میں آرہا ہے، فلم کی کہانی مرڈر مسٹری کے آس پاس گھومتی ہے، حالانکہ اصلی قاتل کون ہے؟ یہ دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا-

 

اسی کے ساتھ مرڈر مسٹری کے ٹیزر میں ایک جاسوس کے طور پر ودیا بالن کا فرسٹ لک بھی سامنے آگیا ہے-
فلم نیت کا ٹیزر کئی لوگوں کو پسند آرہا ہے- حالانکہ کچھ فینس نے ودیا بالن کے لک کو دیکھ کر قیاس لگائے ہیں کہ یہ فلم ہالی ووڈ فلم نوئس آوٹ کا ریمیک ہے-

 

 

 

 

 

فلم نیت کی شوٹنگ برطانیہ میں کی گئی ہے، فلم میں ودیا بالن، رام کپور، راہول بوس، میتا وششٹھ، نیرج کبی، شاہانہ گوسوامی، امریتا پوری، دیپنیتا شرما، ششانک اروڑا، پراجکتا کولی، دانش رضوی کی ایکٹینگ بھی دیکھنے کو ملے گی-

 

فلم نیت 7 جولائی کو تھیٹر میں ریلیز ہوگی- فلم کو انو مینن نے ڈائریکٹ کیا ہے اور پروڈیوس وکرم ملہوترا نے کیا ہے-

Tags:

You Might also Like