Type to search

ٹی وی اور فلم

اروشی روتیلا کا اسٹائلش ویڈیو وائرل

urvashi-rautela-lover-girl

فلمی ڈسک،11مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اروشی روتیلا نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے ویڈیو اور فوٹو سے سوشل میڈیا پر دھوم مچ رکھی ہے۔ اروشی روتیلا لگاتار فوٹو اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہے۔ اروشی روتیلا نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ اسٹائلش انداز میں نظر آرہی ہے، اس ویڈیو میں بالی ووڈ اداکارہ نے پرپل کلر کی ڈریس پہن رکھی ہے۔ اور انکا انداز بہت ہی کمال کا لگ رہا ہے۔ اروشی روتیلا نے اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن لکھا ہے، لور گرل۔۔

 

اروشی روتیلا نے اس سے پہلے اپنے کورنٹائن لک کی فوٹو بھی شیئر کی تھی۔ اروشی روتیلا اس فوٹو کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ اور فینس کے مزیدار کمنٹس آئے تھے۔ ویسے بھی اروشی روتیلا سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ اور وہ انسٹاگرام پوسٹ کے لیے موٹی رقم بھی خرچ کرتی ہے۔

اروشی روتیلا نے سنی دیول کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھ تھا۔ انکی پہلی فلم سنگھ صاحب دی گریٹ تھی، جس میں سنی دیول کی بیوی کا کردار نبھایا تھا۔

Tags:

You Might also Like