Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ تریدھا چودھری نے شیئر کی گلیمرس انداز میں فوٹو

تریدھا چودھری بلیک بکنی

فلمی ڈسک،3 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ڈائریکٹر اور رائٹر پرکاش جھا کی مشہور ویب سیریز  ‘آشرم’ میں اپنے مضبوط کردار سے پہچان بنانے والی اداکارہ تریدھا چودھری سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے۔

آشرم ، میں ببیتا کردار نبھانے والی اداکارہ تریدھا چودھری اداکاری کے ساتھ ہی اپنے گلیمرس لک سے وہ فینس کے دلوں میں اپنی خاص جگہ بنا چکی ہے۔

وہیں اداکارہ کا اب یہ گلیمرس فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے۔ فینس اداکارہ کی ان شاندار تصویروں کو دیکھ کر کمنٹ کررہے ہیں۔

حال ہی میں تریدھا چودھری کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ پل کنارے بیٹھی بلیک بکنی میں نظر آرہی ہے۔

تریدھا چودھری بلیک بکنی میں پانی سے بھیگے انکے بال اور اسٹائلش پوز نے انکے لک کو اور بھی گلیمرس بنا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tridha Choudhury (@tridhac)

اس تصویر کو ابھی تک 2 لاکھ سے ذیادہ بار لائک مل چکے ہیں۔ فینس کے ساتھ ساتھ سیلیبریٹی کے بھی کمنٹ آرہے ہیں۔

اداکارہ کی اس تصویر کو شیئر کرتے ہی یہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے آشرم کی ببیتا کا یہ انداز فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے۔

پچھلے دنوں انکا چائے کی کیتلی کے ساتھ فوٹو شوٹ فینس کی طرف سے کافی پسند کی گئی تھی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tridha Choudhury (@tridhac)

 

تریدھا چودھری کی پیدائش 22 نومبر 1993 کو کلکتہ میں ہوئی۔ انکی والدہ کا نام ترشا چودھری ہے۔ اور اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہے۔

انہوں نے ایم پی بریلا فاؤنڈیشن ہائیر سیکنڈری اسکول کی پڑھائی پوری کی۔ چودھری نے اسکاٹش چرچ کالج، کولکتہ سے تعلیم حاصل کی۔

انہوں نے کلکتہ ٹائمز فریش فیس 2011 کا خطاب جیتا ہے۔ انہوں نے سال 2013 میں اپنے کیریئر کی شروعات بنگالی فلم  مشووار رہوشو سے ڈیبیو کیا جسے شریجیت مکھرجی نے ڈائریکٹ کیا تھا۔

اسکے بعد وہ ویب سیریز چارٹ شیٹ: دی شٹر لاک مرڈر میں نظر آئی تھی۔ لیکن تریدھا کو مقبولیت ویب سیریز آشرم سے ملی۔

انہوں نے سال 2016 میں  اسٹار پلس کے سیریز دہلیز سے ٹی وی ڈیبیو کیا۔ انہوں نے سال 2017 میں ویب سیریز اسپاٹ لائٹ میں عارف زکریا کے ساتھ کام کیا۔

تریدھا چودھری نے کئی ہندی، تیلگو اور بنگالی فلموں میں کام کیا جن میں میشاور راھوشیو، جوڑ لو دلے نا پرانے، کھاڈ، سوریہ ورسز سوریا، میری کرسمس، کھوٹو ، منسوکو ناچندی، شیش تھیکے شورو، 7، جیسی فلمیں شامل ہے۔