Type to search

ٹی وی اور فلم

سشمیتا سین کی بے حد خوبصورت بھانجی عالیہ سین

عالیہ سین

فلمی ڈسک، 2 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بے حد باصلاحیت بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین ان دنوں بزنیسمن للت مودی کے ساتھ ڈیٹنگ کو لیکر سرخیوں میں ہے، تقریبا 47 سال کی سشمیتا دو بچوں کی ماں ہیں، وہ اپنے خاندان اور بیٹیوں کو خوب پیار کرتی ہے-

فینس کے دلوں میں راج کرنے والی سشمیتا سین سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے- سال 1994 میں فیمینا مس انڈیا یونیورس کا تاج پہن چکی سشمیتا اپنی بیٹیوں کے لیے ایک اچھی ماں ہیں-

لیکن آج ہم بات کررہے ہیں انکی بھانجی عالیہ کی- سشمیتا اپنی بھانجی عالیہ کو بے حد پیار کرتی ہیں اور اکثر فوٹو میں سشمیتا کی بیٹیوں کے ساتھ عالیہ بھی نظر آتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

 

اداکارہ سشمیتا سین کی بھانجی عالیہ سین بے حد خوبصورت ہے، عالیہ نے حال ہی میں اپنا 18واں برتھ ڈے منایا ہے- عالیہ سین سشمیتا کی بہن نیلم سین کی بیٹی ہے اور لک میں بے حد خوبصورت ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aaliyah💘 (@aaliyahsenb8)

 

دیکھنے میں کافی حد تک اپنی خالہ جیسی ہی خوبصورت ہے، سوشل میڈیا پر عالیہ کی فوٹو وائرل ہورہی ہے- فینس نے اس پر کافی سارے کمنٹ کیے ہیں-

وائرل ہورہے فوٹو میں عالیہ سین کی سادگی اور خوبصورتی پر فینس فدا ہورہے ہیں- عالیہ ک فیشن سینس زبردست ہے- سشمیتا کی گود لی ہوئی بیٹیاں رینا اور الیسا کے ساتھ اکثر عالیہ بھی نظر آتی ہے-

سشمیتا سین کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو لمبے وقت بعد واپسی کی ہے اور آخری بار انہیں ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار سیریز آریا سیزن2 میں دیکھا گیا تھا-

بتادیں کہ سشمیتا نے 1998 میں مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کیا تھا۔ اس سے پہلے اداکارہ نے 1994 میں مس فیمینا انڈیا کا خطاب جیتا تھا۔ اداکارہ نے اپنے کیریئر کی شروعات 1996 میں آئی فلم دستک سے کی تھی۔

Tags:

You Might also Like