Type to search

وائرل

سوفی چودھری نے مالدیپ سے شیئر کی گلیمرس تصاویر

اداکارہ سوفی چودھری

وائرل ڈسک،10 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی مشہور سنگر – اداکارہ سوفی چودھری شادی نمبر 1، شوٹ آوٹ وڈالا جیسی فلموں میں نظر آچکی سوفی چودھری اکثر اپنے فیٹنس ویڈیو کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہے۔

اب سوفی ان دنوں مالدیپ میں نظر آرہی ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر کئی حیرت انگیز تصویریں شیئر کی ہے۔

سوفی چودھری کی اسٹائلش تصویروں پر بالی ووڈ شخصیات کے ساتھ ساتھ فینس بھی خوب ردعمل دے رہے ہیں۔
سوفی چودھری کی ان تصویروں میں انکا الگ الگ انداز نظر آرہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SOPHIE (@sophiechoudry)

 

سوفی چودھری نے فوٹو کو شیئر کرلکھا ہے۔ ایک ایسی جگہ جہاں نہ خبر ہے، نہ جوتے، سوفی چودھری کی پوسٹ پر آئے ردعمل یہ بتاتے ہیں کہ فلموں میں بھلے ہی سوفی ایکٹیو نہ ہو، لیکن سوشل میڈیا پر انکا کوئی جواب نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SOPHIE (@sophiechoudry)

 

سوفی چودھری 8 فروری 1982 کو مانچسٹر ، انگلینڈ ، برطانیہ میں پیدا ہوئی،وہ بنیادی طور پر ہندوستانی فلموں میں سرگرم رہی ہیں اور ایم ٹی وی انڈیا کی سابقہ وی جے اور ماڈل اور ٹیلی ویژن میں پریزنٹر رہی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SOPHIE (@sophiechoudry)

 

سوفی چودھری نے گریجویشن لندن اسکول آف اکنامکس سے کیا-اور میوزک اور ڈرامہ میں میں لندن اکیڈمی سے گولڈ میڈلسٹ ہے-

سوفی کے انسٹاگرام پر 2.6 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔

سوفی چودھری اپنے ایکٹینگ کیریئر کے دوران اب تک پیار کے سائیڈ ایفیکٹ، شادی نمبر 1 ، کیڈنیپ ، آگر ، ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ میں کام کرچکی ہے۔

فلموں کے علاوہ سوفی کئی کنسرٹس بھی کرتی ہے، جسکی فوٹوز وہ اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی ہے۔
سال 2014 میں سوفی جھلک دیکھلا جا سیزن 7 میں حصہ لے چکی ہے۔

اداکارہ سوفی نے سال 1990 کی دہائی میں زی ٹی وی یوکے، کے شو یور زندگی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا،

Tags:

You Might also Like