Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ سونیا سمور کا خلاصہ : ویب شو کے لیے پہنے غیر آرام دہ ریولنگ کپڑے

سونیا سمور

ٹی وی ڈسک، 5 ڈسمبر (اردو پوسٹ) اداکارہ سونیا سمور کئی ٹی وی شوز میں اپنی ایکٹینگ اور انداز سے لوگوں کو متاثر کرچکی ہے- ٹی وی اداکارہ سونیا سمور فی الحال بحث میں بنی ہوئی ہے-

 

 

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا کے ساتھ سپر نیچرل ڈرامہ نظر میں کام کرچکی سونیا ویب شو “فا سے فینٹسی” میں بھی اپنی اداکاری سے ناظرین کو حیران کرچکی ہے-

 

 

کسوٹی زندگی کی 2، شکتی: استتو کے احساس کی، کسوٹی زندگی کی، نظر ، سنجوگ اور صرف تم ، جیسے شوز میں کام کرچکی اداکارہ سونیا سمور پچھلے کئی سالوں سے ٹی وی کی دنیا میں ایکٹیو ہے، پر آج کل او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنی قسمت آزما رہی ہیں- حال ہی میں سونیا نے ایک ویب شو کی شوٹنگ پوری کی ہے-

 

 

ٹی وی اداکارہ اسٹار پلس کے شو نظر میں روبی کا کردار کے لیے مشہور اداکارہ سونیا سمور نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کہانی کی شروعات میں انہیں ایک ایسا سین دینا تھا، جس میں انہیں کچھ ریولنگ کپڑے پہننے تھے، اس پر سونیا نے کہا – سچ کہوں تو وہ کپڑے کافی غیر آرام دہ تھے-

 

سونیا کا کہناہ ے کہ ویسے تو انہیں انٹیمٹ سین دینے میں کوئی پرہیز نہیں ہے، لیکن اس ویب شو کے لیے بے حد ریولنگ کپڑے پہننے پڑے-

 

 

 

میں بس یہ سوچ رہی تھی کہ جلدی سے شوٹ ختم ہو اور میں کپڑے بدل سکوں، وہ آوٹ فٹ اتنے غیر آرام دہ تھے کہ مجھے محسوس کروا رہے تھے-

 

 

 

مجھے لگتا ہے کہ وقت کے ساتھ ہم سبھی کچھ کمفرٹیبل کپڑے پہننا پسند کرتے ہیں، مجھے بیگی پینٹس اور کراپ ٹاپس پہننے کا شوق ہے-

 

 

 

پر کچھ لوگوں کے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ وہ ہاٹ لگنے کے پچھے کمفرٹیبل کپڑے نہیں پہن پاتے ہیں- میرا فیشن سینس مجھے یہ پرویلج نہیں دیتا، مجھے کمفرٹیبل کپڑے پہننا پسند ہے-

 

 

 

 

 

حالانکہ کیونکہ میں میں نے خود غیر آرام دہ کپڑے پہن کر شوٹنگ کی ہے تو میں بس یہی کہوں گی کہ یہ ایک ایکٹر کا کام ہے اور اسے ہر طرح کے کپڑے کیری کرنے پڑتے ہیں-

 

 

 

 

بطور ایکٹر جب آپ کردار کو اپنے لیے منتخب کرتے ہیں تو اسکے ساتھ انصاف کرنے کے لیے آپ کو ہر طرح کے کپڑے پہننے پڑتے ہیں- بھلے آپ اس میں آرام محسوس کریں یا نہیں-

Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1