Type to search

ٹی وی اور فلم

صوفیہ حیات اپنی بولڈ فوٹوز سے انٹرنیٹ پر لگاتی رہتی ہے آگ

sofia-hayat bold pics

فلمی ڈسک،21اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ صوفیہ حیات اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بولڈ تصویریں شیئر کرکے فینس کو دیوانہ کرتی رہتی ہے۔ اگر آپ انکے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جائیں گے تو ہاٹ تصویروں کا خزانہ پائیں گے۔ جسے انکے فینس کافی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Hi guys! I have decided to put my best pictures and videos on onlyfans. The link is in my bio

A post shared by Sofia Hayat (@sofiahayat) on

حال ہی میں صوفیہ حیات نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک بولڈ تصویر شیئر کی تھی۔ جس میں وہ صرف ایک دوپٹہ اوڑھے نظر آرہی تھی۔ اس تصویر کو دیکھ انٹرنیٹ پر کئی لوگ بھڑک اٹھے تھے۔ فینس کا بڑھتا غصہ دیکھنے کے بعد صوفیہ حیات نے ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنی صفائی پیش کی ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے بولڈ تصویر کیوں شیئر کی تھی ؟

اداکارہ صوفیہ حیات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصویر شیئر کرتی ہے اور انٹرنیٹ پر آگ لگا دیتی ہے۔ اداکارہ صوفیہ حیات سوشل میڈیا پر اپنے بولڈ تصویر شیئر کرنے سے نہیں کتراتی ہے۔ صوفیہ حیات نے کچھ وقت پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ وہ نن بن چکی ہے۔

اور اب سے بھگوان کی عبادت میں پورا وقت گذار رہی ہوں۔ صوفیہ حیات بھلے ہی نن بن چکی ہولیکن اسکے باوجود بھی وہ انٹرنیٹ پر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ شیئر کرتی رہتی ہے۔ کئی لوگ انکی ان تصویروں کی تعریف کرتے ہیں تو کئی بار اداکارہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اداکارہ صوفیہ حیات کی ایسی ہی تصویروں کی وجہ سے لوگ انہیں انٹرنیٹ پر فالو کرتے ہیں۔

اداکارہ صوفیہ حیات اپنی تصویروں سے فینس کو دیوانہ بنانا اچھی طرح سے جانتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی قاتلانہ ادائیں دیکھاتی رہتی ہے۔

صوفیہ حیات ایک ریٹائرڈ انگریزی اداکارہ ، گلوکارہ ، ماڈل اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہیں۔ انہوں نے سال 2013 میں بگ باس 7 میں حصہ لیا تھا۔ صوفیہ برطانوی ایشیائی سے ہے۔ وہ انگلینڈ کے شہر گریسنڈ ، کینٹ میں ایک مسلمان گھرانے سے ہے انکی تین بہنیں اور دو بھائی ہے۔

انہوں نے میوزک اینڈ پرفارمنگ آرٹس میں بی اے (آنرز) کی ڈگری حاصل کی ہے ، اور سات سال تک اداکاری کی تعلیم حاصل کی ہے ، جس میں میسنر ٹیکنک بھی شامل ہے۔

فوٹو: صوفیہ حیات کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like