Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ شمع سکندر : اس اداکارہ کو پہچان پانا ہوا مشکل

اداکارہ شمع سکندر

نئی دہلی/30 جولائی(اردو پوسٹ) ویب سیریز مایا اور شارٹ فلم سیکس ہالک سے انٹرنیٹ پر دھمال مچا چکی اداکارہ شمع سکندر کو ان دنوں پچہان پانا کافی مشکل ہورہا ہے- شمع کا انداز پہلے سے کافی بدل چکا ہے-

شمع کی پیدائش 4 اگسٹ 1981 کو راجستھان میں ہوئی۔ سال 2003 میں ٹی وی سیریل یہ میری لائف ہے سے اپنے ایکٹنگ کیرئیر کی شروعات کرنے والی شمع ان دنوں ترکی میں چھوٹیاں منا رہی ہے اور وہاں سے انکا ہالی ڈے لک وائرل ہوگیا ہے- شمع نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات 1998 میں پریم اگن فلم سے کی تھی-

شمع نے انگریزی زبان، ہندی زبان کے ساتھ جنوبی ہندوستان کی زبانوں کی متعد فلموں ، میوزک ویڈیوز اور ٹیلی ویژن پروگرام میں کام کیا۔ سکندر نے اپنی زندگی میں پریم اگن (1998) اور عامر خان کی فلم من (1999) میں کام کیا۔

شمع سکندر گلشن کی بیٹی ہے۔ اور انکی والدہ سکندر گیساوت ہے جو ماربل سپلائی کرتی ہیں۔ 9 سال کی عمر میں وہ ممبئی شفٹ ہوئی۔ انکے ممبئی میں شروعات دی انتہائی مشکل بھرے رہے۔

اداکارہ شمع سکندر نے اپنی ابتدائی زندگی راجستھان اور ممبئی کے مختلف علاقوں مالڈ ، ممبرا ، تھانے اور اندھیری میں نو اسکولوں میں تعلیم حاصل کی۔

بتادیں کہ شمع بالویر میں خوفناک پری کا کردار پلے کرکے فیم ہوئی –

شمع سکندر ٹی وی اور بالی ووڈ میں کیریئر بنانے کے بعد شادی کرکے غیر ملک میں سیٹل ہوچکی ہے-

شمع نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے

اور آئے دن اپنی نئی-نئی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے-

اسی درمیان انہوں نے اپنی کچھ نئی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہے-

جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے-

شمع اپنا ایکٹنگ ڈیبیو ہٹ ٹی وی شو سے کیا تھا

اور اسکے بعدا نہوں نے ہر گھر میں پہنچان ملی-

شمع نے کچھ سال پہلے ایک دھماکہ دار کم بیک کیا اور انکو پہنچان پانا مشکل ہوگیا ہے-

شمع کاسمیٹک سرجری کے بعد بالکل بعد گئی-

Tags:

You Might also Like