Type to search

وائرل

ورلڈ ڈانس ڈے پر سانیہ ملہوترا نے شیئر کیا ویڈیو

سانیہ ملہوترا

اے آر رحمان کے گانے میا میا پر کیا بہترین ڈانس

یوزرس نے کہا ، آپ شکیرا پارٹ-2 ہے-


وائرل ڈسک، 29 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم دنگل سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی سانیہ ملہوترا نے سوشل میڈیا پر ورلڈ ڈانس ڈے کے موقع پر ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے-

 

 

 

 

اس ویڈیو میں سانیہ ملہوترا اے آر رحمان کے گانے مویا مویا پر بہترین ڈانس کرتی نظر آرہی ہے- سانیہ نے ہیپی ورلڈ ڈانس لکھ کر یہ ویڈیو شیئر کیا ہے-

 

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SanyaM (@sanyamalhotra_)

 

اس ویڈیو پر فینس سانیہ کے ڈانس اسٹیپس کی خوب تعریف کررہے ہیں- ایک یوزر نے ویڈیو پر لکھا ، شکیرا پارٹ 2، وہیں ایکٹر شویتا ترپاٹھی شرما نے بھی سانیہ کے ڈانس کی تعریف کرتے ہوئے لکھا – بہت زبردست- اداکارہ امریتا پوری نے بھی سانیہ کی تعریف کی اور لکھا- مجھے بھی تمہاری طرح ایسے ڈانس کی مہارات چاہیئے-

 

 

دہلی میں 25 فروری 1992 کو پیدا ہوئی سانیہ ملہوترا ایک پرجوش ڈانسر ہے اور اکثر سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے- پچھلے سال بھی ورلڈ ڈانس ڈے کے موقع پر انہوں نے ڈانس ویڈیو شیئر کیا تھا-

 

 

 

 

فلم فیئر ڈاٹ کام کو دیئے انٹرویو میں سانیہ نے بتایا تھا کہ وہ ایک انٹراویٹ ہے اور انہیں لوگوں سے سے گھلنے ملنے میں وقت لگتا ہے- اس پرسنالٹی ٹریٹ کے ساتھ وہ ڈانس کے ذریعہ خود کو بہتر طریقے سے ایکسپریس کرپاتی ہے-

 

 

 

سانیہ ملہوترا نے یہ بھی بتایا کہ وہ کسی ڈانس فلم میں کام کرنے کا بے صبری سے انتظار کررہی ہے اور کسی وجہ سے ڈانس نہیں کرپانا ہی انکی زندگی کا سب سے بڑا ڈر ہے-

 

 

 

بتادیں کہ سانیہ نے اپنی پڑھائی دہلی یونیورسٹی کے گارگی کالج سے گریجویشن کیا۔ پڑھائی کے بعد ملہوترا نے ڈانس انڈیا ڈانس میں حصہ لیا اور انہیں بہترین 100 میں شامل کیا،

 

بتادں کہ بالی ووڈ اداکارہ سانیہ ملہوترا جلد ہی اپنی آنے والی فلم کٹھل میں نظر آئیں گی، فلم کی ریلیز سے قبل اداکارہ ان دنوں کٹھل کی پروموشن میں کافی مصروف ہیں۔ سانیہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر فلم کی تشہیر سے متعلق کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

 

 

 

فلم کٹھل 19 مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی- فلم کے پروموشن کے دوران سانیہ کو لٹھل گفٹ میں ملا ہے- اس فلم میں اداکارہ ایک پولیس کے رول میں نظر آئیں گی-

 

سانیہ نے بہت کم وقت میں اپنی ایکٹینگ کے دم پر انڈسٹری میں الگ پہچان بنائی ہے- انہیں سب سے ذیادہ مقبولیت فلم دنگل سے ملی-

Tags:

You Might also Like