Type to search

ٹی وی اور فلم

لاک ڈاون میں سڑک پر جھاڑو کے ساتھ نظر آئی اداکارہ سندھیا

فلمی ڈسک،31مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے درمیان سبھی بالی ووڈ فنکار ان دنوں سیلف آسولیشن میں ہے- آسولیشن میں رہتے ہوئے بھی فنکار لگاتار سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں وہیں حال ہی میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سندھیا مردل کی کچھ فوٹو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے- جس میں وہ ہاتھ میں جھاڑو پکرے سڑک پر نظر آرہی ہے-

سندھیا مردل کی ان فوٹو کو سوشل میڈی پر بالی ووڈ کی مشہور ڈائریکٹر اونیر نے شیئر کیا ہے- جو خوب سرخیوں بٹور رہی ہے- ساتھ ہی لوگ اس پر خوب کمنٹ بھی کررہے ہیں- اونیر نے ان فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی دوست سندھیا کو گلے لگانا چاہتے تھے، لیکن انکے ہاتھ میں موجود جھاڑ کی وجہ سے انہوں نے دوری بنائی رکھی-

اونیر نے فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے بتایا، کورونا وائرس کے دوران ہماری ملنے کی جگہ ، جب آپ کچھ سامان خریدتے ہوئے اپنی دوست کو گلے لگانا چاہیئے، لیکن سندھیا مردل کے ہاتھ میں موجود جھاڑ نے مجھے محفوظ دوری بنائی رکھنے دی- بتادیں کہ بالی ووڈ ڈائریکٹر اونیر اپنے خیالات کو لیکر ہمیشہ سرخیاں بٹورتی ہے- وہ اکثر سماجی مسائل پر اپنی رائے پیش کرتے ہیں-

Tags: