Type to search

ٹی وی اور فلم

ساکشی ملک نے اپنی اداؤں سے بنایا دیوانہ، سونو کے ٹیٹو کی سویٹی کی اداکارہ

ساکشی ملک

فلمی ڈسک،12جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر کارتیک آریان کی فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی کے ہاٹ ڈانس نمبر بوم ڈیگی ڈیگی سے ناظرین میں بحث میں آئی اداکارہ اور ماڈل ساکشی ملک ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ ساکشی آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کا جلوہ انسٹاگرام پر فینس کے درمیان شیئر کرتی ہے۔

 

بلو کلر کی بکنی میں اپنے پرفیکٹ فیگر کو فلانٹ کرتے ہوئے ساکشی ملک بالکل الگ انداز میں دیکھائی دے رہی ہے۔ سوئمنگ پول کنارے پنکلی کلر کی مونوکینی میں ساکشی اسٹائلش پوز دیتی دیکھائی دے رہی ہے۔ سفید رنگ کی اس ہاٹ ڈریس میں ساکشی ملک کی ان اداؤں کو دیکھ کوئی بھی انکا دیوانہ ہوجائے گا۔ بلیک اینڈ وائٹ کلر کی مونوکینی میں بیٹھے ہوئے ساکشی ملک کا اس فوٹو میں قاتلانہ لک کافی پرکشش ہے۔ بیڈ پر لیٹے ہوئے پرکشش پوز دیتے ہوئے ساکشی ملک گلمیرس دیکھ رہی ہے۔ ساکشی ماڈلنگ کی دنیا میں بڑا نام ہے، وہ کئی بڑے برانڈس کا چہرہ ہے۔ ماڈلنگ کے علاوہ ساکشی کو ایکٹینگ اور ڈانس کرنا بے حد پسند ہے۔

 

ساکشی کی پیدائش 22 جنوری 1993 کو یوپی کے کانپور میں ہوئی تھی، اسکولنگ پوری کرکے ساکشی نے دہلی سے اپنی انجینئرنگ پوری کی-  انجینئرنگ کرنے کے دوران ہی ساکشی کا رجحان ماڈلنگ کی طرف گیا،  انجینئرنگ کی ڈگری لیکر ساکشی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے ممبئی چلی گئی- ممبئی جانے کے بعد ساکشی نے اپنے اداکاری میں کیریئر کی شروعات پنجابی البم گانے سے کی- انسٹاگرام پر ساکشی کے 38 لاکھ فالوورس ہیں-

(فوٹو ساکشی کے انسٹاگرام سے لی گئی )

Tags:

You Might also Like