Type to search

وائرل

فلم ممی کی اداکارہ سائی تمہانکر نے شیئر کی بولڈ تصویر

اداکارہ سائی تمہانکر


وائرل ڈسک، 18 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ سائی تمہانکر نے کالی بکنی میں اپنی جسم کو فلانٹ کیا ہے، انکی بولڈنیس دیکھ کر فینس بیتاب ہوگئے-

 

اداکارہ سائی تمہانکر نے بولڈ فوٹو شوٹ کروا کر فینس کے دلوں کی دھڑکن بڑھا دی ہے۔ ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sai (@saietamhankar)

سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہنے والی سائی ہاٹ آوٹ فٹ میں غضب کی خوبصورت لگتی ہے- فینس انکی ایک جھلک کے لیے بیتاب رہتے ہیں-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sai (@saietamhankar)

 

فلم ممی میں کریتی سینن کی سہیلی کا کردار نبھا کر سائی تمہانکر نے کافی سرخیاں بٹوری، ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹنیس کی وجہ سے چھائی رہتی ہے-

 

 

 

اداکارہ سائی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہے، جس میں انکی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے-

 

 

سائی انڈین انداز ہو یا ویسٹرن انداز ، وہ کوئی بھی انداز کیری کرنے سے گریز نہیں کرتی- سائی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو سائی اگلی بہت جلد فلم کلرفل میں للت پربھاکر کے ساتھ دیکھائی دے گی-

 

 

اداکارہ سائی تمہانکر کی پیدائش 25 جون 1986 کو مہاراشٹرا میں ہوئی، سائی تمہانکر پیشے سے ایک اداکارہ ہے، سائی مراٹھی، ہندی، تامل، ملیالم زبان کی فلموں اور ٹی وی میں اپنے کام کے لیے مشہور ہے- سائی دو فلم فیئر مراٹھی ایوارڈز اور ایک فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرچکی ہے-

 

 

بتادیں کہ سائی ریاستی سطح کی کبڈی کی کھلاڑی رہے چکی ہے اور کراٹے میں اورینج بیلٹ ہے- سائی اپنی والدہ کی دوست کی طرف سے ہدایت کردہ ایک ڈرامے میں اداکاری کی-

 

 

 

سائی تمہانکر کئی بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرچکی ہے، جیسے عام خان کی فلم گجنی، ویک اپ انڈیا، سال 2015 میں آئی فلم ہنٹر، سال 2021 میں آئی کریتی سینن کی فلم ممی اور سال 2022 میں آئی فلم انڈیا لاک ڈاؤن میں کام کرچکی ہے-

 

فلموں اور ٹی وی شوز کے علاوہ سائی چند ویب سیریز میں بھی کام کرچکی ہے-