Type to search

وائرل

ٹی وی سیریل مہابھارت کی اداکارہ ریا دیپاسی

ریا دیپاسی

وائرل ڈسک، 27 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس پر نشر ہوئے مہابھارت سیریل میں کراووں اور پانڈووں کی کہانی دیکھائی گئی تھی، اس میں ہستیناپور کے راجا مہاراج دھرتراشٹر کی اہلیہ گاندھاری نے 100 بچوں کی ماں کا رول کیا تھا- وہ کونہ ے اور آج کل کیا کررہی ہے آئے جانتے ہیں-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Riya Deepsi (@rriyadeepsi)

 

 

مہابھارت میں گاندھاری کا رول کرچکی اداکارہ کا نام ریا دیپاسی ہے، انہوں نے اسی سے ٹی وی ڈیبیو کیا تھا-

 

 

ریا دیپاسی نے جب ڈیبیو کیا تو انکی عمر صرف 17 سال تھی، انہوں نے اپنے سے 12 سال بڑے دوریودھن عرف ارپت رنکا سمیت دیگر فنکاروں کی ماں کا رول ادا کیا تھا-

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Riya Deepsi (@rriyadeepsi)

 

 

اداکارہ ریا دیپاسی نے گاندھاری کے کردار میں خوب تعریف حاصل کی، انہوں نے اپنی اصل عمر سے چار گنا بڑی خاتون کا کردار نبھایا تھا-

 

 

ریا دیپاسی کی پیدائش 19 مئی 1995 کو ممبئی میں ہوئی-  ریا دیپاسی ممبئی کی رہنے والی ہے- انہوں نے بیچلر آف آرٹس ان فلم میکینگ مںی ڈگری حاصل کی-

 

 

 دیپاسی نے سال 2018 میں ہندی فلم بھاگتے رہو، سے بالی ووڈ میں قدم رکھا-

فلم بھاگتے رہو میں ریا کے ساتھ راجپال یادو، دنیش ہنگو، مکیش فتوانی، نے کام کیا تھا، اس فلم کو ڈی ایس تیواری نے ڈائریکٹ کیا تھا۔

 

 

فلم اور ٹی وی کے علاوہ انہوں نے ویب سیریز میں بھی کام کیا جن میں بی سیف، اٹ ہیپینڈ ان کلکتہ، ممبین، شامل ہے-

 

 

ریا دیپاسی نے ٹی وی میں آنے سے پہلے چار سال تھیٹر بھی کیا۔ یہاں سے انہوں نے اداکاری کی خوبیاں سیکھیں۔

 

 

ریا دیپاسی ان دنوں انسٹاگرام پر ایکیٹو ہیں۔ وہ آخری بار پنجابی میوزک ویڈیو میں نظر آئی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ ابھی کچھ نہیں کر رہی ہیں۔