Type to search

وائرل

اداکارہ ریم شیخ نے کروشیٹ بکنی میں دیئے قاتلانہ پوز

ریم شیخ کروشیٹ بکنی

وائرل ڈسک، 19 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس کے مقبول ٹی وی شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، میں اہم کردار نبھا چکی ریم شیخ اپنے حسن کو دیکھانے میں کبھی پچھے نہیں ہٹتی۔

کبھی وہ بنا برا اور ٹاپ کے کوٹ پہن کر تو کبھی بکنی تصویروں کو شیئر کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کرتی رہتی ہے۔

لیکن اس بار ریم نے کروشیٹ بکنی میں تصویریں شیئر کی ہے۔ ان تصویروں میں ریم شیخ کے لکس کافی قاتلانہ ہے۔
ان تصویروں میں ریم نے ایسے ایسے پوز دیئے ہیں کہ جسے دیکھ کر آپ بھی کہیں گے بولڈنیس کے معاملے میں ریم سب سے آگے ہیں۔

 

ان تصویروں میں ریم کے فینس لگاتار تبصرے کررہے ہیں، اس سے پہلے ریم نے سیف رنگ کی صرف شرٹ پہنے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔

 

 

 

اس تصویر میں ریم کی ادائیں کافی بولڈ اور قاتلانہ لگی۔ خاص بات ہے کہ ریم کا میک اپ بھی اس تصویر میں زبردست ہے۔

ریم سیریلس میں نبھائے اپنے کرداروں سے زیادہ سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے لائم لائٹ میں رہتی ہے۔
ریم سمیر شیخ کا پورا نام ریم سمیر شیخ ہے ان کی پیدائش 8 ستمبر 2003 کو عمان میں ایک مسلم خاندان میں ہوئی۔ بعد میں وہ ممبئی منتقل ہوئی-

انکے والد سمیر شیخ ایک بزنسمین ہے- اور والدہ شیتل شیخ ہے جو گھریلو خاتون ہے- انہوں نے چھ سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ اسکولی تعلیم گیانکیندر اسکول، لوکھنڈ والا سے ہوئی-

انہوں نے ٹی وی پر کئی شوز کیے جن میں نیر بھرے تیرے نینا دیوی، نا آنا اس دیس لاڈو، نہ بولے تم–نا میں نے کچھ کہا، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، کہتی ہے زندگی آنکھ مچھولی، بیسٹ آف لک نیکی، دیوں کے دیو–مہادیو، دیا اور باتی ہم، اشوکا سمراٹ، تو عاشقی اور تجھ سے ہے رابطہ جیسے سیریلس میں نظر آئی- اسکے علاوہ انہوں نے فلم وزیر اور گل مکائی میں کام کیا-

ریم نے  بہترین چائلڈ آرٹسٹ زمرے میں ایوارڈ بھی جیتے ہیں۔ گل مکائی ریم کی پہلی فلم ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ریم سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔

Tags:

You Might also Like