Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم مہرہ کی اداکارہ پونم جھاور، ایک گانے سے ہوئی تھی راتوں رات ہٹ

اداکارہ پونم جھاور

فلمی ڈسک، 16 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی ایسی کئی اداکارائیں رہی ہیں جنہوں نے اپنی ایک چھوٹی سے جھلک سے پردے پر کافی سرخیاں بٹوری ہے-

حالانکہ اسکے بعد ان اداکاراؤں کو فلم انڈسٹری میں وہ مقام حاصل نہیں ہوا، جسکی انہیں امید تھی-

ان اداکاراؤں میں 90 کے دہائی کی کئی اداکارائیں شامل ہے، اتنا ہی نہیں 90 کے دہائی کی اداکاراؤں کا پردے سے غائب ہونے کے بعد پورا لک بھی بدل گیا ہے- انہی میں سے ایک اداکارہ پونم جھاور ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Poonam Jhawer (@poonamjhawer)

 

اداکارہ پونم جھاور وہیں اداکارہ ہے جو 90 کے دہائی کی بلاک بسٹر فلم مہرا کے سپر ہٹ گانے “نہ کجرے کی دھار” نہ موتیوں کا ہار، میں نظر آئی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Poonam Jhawer (@poonamjhawer)

فلم مہرہ میں پونم جھاور کا کافی چھوٹا رول تھا، انہوں نے فلم میں اداکار سنیل شیٹی کی اہلیہ کا رول پلے کیا تھا-
وہ صرف فلم کے نہ کجرے کی دھار، نہ موتیوں کا ہار، میں نظر آئی تھی، اس وقت نہ صرف اس گانے کو ناظرین نے پسند کیا تھا، بلکہ پونم کی خوبصورتی کی بھی تعریف ہوئی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Poonam Jhawer (@poonamjhawer)

 

فلم مہرہ کے بعد دیوانہ ہوں میں تیرا، آنچ ، دی بلیک اینڈ وائیڈ فیکٹ، او مائی گاڈ اور راج کمار جیسی فلموں میں نظر آچکی ہے-

فلم آر راجکمار سال 2013 میں آئی تھی جو پونم جھاور کی آخری فلم تھی، اسکے بعد سے فی الحال وہ بڑے پردے سے دور ہے-

سال 1994 میں آئی فلم مہرہ میں اپنی خوبصورتی سے سرخیاں بٹورنے والی پونم کا اب لک پوری طرح بدل گیا لیکن خوبصورتی آج بھی انکی پہلے جیسی ہے-

اداکارہ پونم جھاور سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے، اور اکثر اپنی گلیمرس تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی ہے-