Type to search

ٹی وی اور فلم

پائل گھوش کی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل

فلمی ڈسک،1فبروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ پائل گھوش ایک پروگرام میں شرکت کرنے گاؤن پہن کر آئی اور قہر ڈھاتی نظر آئی۔ وہ کافی پیاری اور خوبصورت دیکھ رہی تھی۔ حال ہی میں حیدرآباد میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں پائل لال رنگ کے گاؤن میں دلکش نظر آرہی تھی۔ چمکیلے ملبوسات کے ساتھ ہلکے میک اپ اور جھومکے میں انکے لک میں چار چاند لگا رہے تھے۔ گذشتہ مہینے کی شروعات میں اداکارہ چھوٹیاں منانے کے لیے تھائی لینڈ گئی ہوئی تھی۔ اور انکے طرف سے شیئر کی گئی تصویروں نے انکی سفر کی تصدیق کردی ہے۔ سمندر کنارے لی گئی تصویریں انسٹاگرام پر قہر برپا رہی ہے۔ اسکے علاوہ بھی انکے کئی ساری انسٹا تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

پائل گھوش 13 نومبر 1989 کو کولکتہ میں پیدا ہوئی اور ایک اداکارہ ہے اور انہوں نے ہندی، بنگالی اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے ایک بنگالی فلم سے اداکاری کی شروعات کی تھی۔ جس میں انہوں نے ایک مجاہد آزادی (فریڈم فائٹر )کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔

پائل انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ پائل آئے دن اپنی لٹیسٹ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہے۔ پائل کے شیئر کرتے ہی انکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہے۔

Tags:

You Might also Like