Type to search

فیشن

پویترا پونیا بیک لیس اسٹائل اور بولڈ ساڑی لک

پویترا پونیا بیک لیس

فیشن ڈسک،15اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی مشہور اداکارہ پویترا پونیا اکثر اپنے اسٹائلش لک اور بولڈ اوتار کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے۔ حال ہی میں پویترا پونیا بیک لیس اسٹائل میں خوبصورت نظر آرہی ہے۔ انہوں نے ایک کے بعد تصویر شیئر کی ہے جس میں انکا ٹریڈیشنل لک نظر آرہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🔺long may she reign🔻.

A post shared by Pavitra (@pavitrapunia_) on

گرین کلر کی ساڑی میں پویترا پونیا اپنا دیسی اوتار فینس کو دیکھاتی نظر آئی ہے۔ اورینج کلر کی ساڑی میں اداکارہ پویترا پونیا بیکس لیس دیکھی، وہ اپنے بیک پر بنے ٹیٹو کو فلانٹ کرتے ہوئے کافی ہاٹ لگ رہی ہے۔

پویترا پونیا صرف ویسٹرن آوٹ فٹ میں ہی نہیں بلکہ انڈین لک میں بھی کمال لگتی ہے۔

بلیک اور وائٹ ساڑی پر ٹیوب اسٹائل بلاؤز میں پویترا پونیا اپنی اداؤں سے قہر ڈھاتی نظر آرہی ہے۔

ٹریڈیشنل لک میں پویترا پونیا کا بولڈ اور سیکسی لک زبردست لگ رہا ہے۔

بلیک بلاؤز کے ساتھ گولڈن کلر کی ایمبراڈری ساڑی میں پویترا پونیا

بے حد ہاٹ اور پرکشش لک میں دیکھائی دے رہی ہے۔

پویترا کی پیدائش 22 اگسٹ 1988 کو یو پی کے باغپت میں ہوئی۔

جہاں انکا نام نیہا سنگھ تھا۔ انکا ایک بھائی ہے۔ اسکولی تعلیم دہلی میں ہوئی۔

وہ ایک آئی پی ایس افسر بننا چاہتی تھی،

اور ڈیڑھ سال (یو پی ایس سی) کی کوچینگ لی،

انہوں نے ہاسپٹیلٹی اور ہوا بازی میں ڈپلومہ کیا،

اور کنگ فیشر ایئر لائنز کو جوائن کیا۔

پویترا کا نام باگ باس 13 کے ونر سدھارتھ شکلا کے ساتھ بھی جڑ چکا ہے۔

پویترا لو یو زندگی سیریل میں سدھارتھ کی کو۔اسٹار رہ چکی ہے۔

پویترا نے چھوٹے پردے پر ڈیبیو ایم ٹی وی اسپلٹس ولا 3 سے کیا تھا۔

اسکے بعد انکے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات لو یو زندگی سے ہوئی۔

پویترا ایکتا کپور کے سیریل ناگین 3 میں ویمپ اور

یہ ہے محبتیں میں ڈاکٹر ندھی کا رول کرکے گھر گھر مقبول ہوئی۔

Tags:

You Might also Like