Type to search

ٹی وی اور فلم

پترالیکھا نے سیکسی لک میں کیا فینس کو راغب

Patralekha

فلمی ڈسک،2مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سٹی لائیو، لو گیمس، نانو کی جانو، جیس فلموں کی اداکارہ پترالیکھا اپنے بولڈ لک کو لیکر ہمیشہ ہی سرخیوں میں بنی رہتی ہے۔

 

پترالیکھا اتنی سیکسی ہے کہ انکی فوٹو ویڈیو ہمیشہ ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہے۔ پترالیکھا خود بھی انسٹاگرام پر اپنی ہاٹ سیکسی فوٹو ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے۔ ایک بار پھر سے انٹرنیٹ پر انکا بولڈ انداز چھایا ہوا ہے۔

 

 

 

 

پترالیکھا اپنی خوبصورتی کے ساتھ ہی سیکسی فیگر کو لیکر بھی مشہور ہے۔ جب وہ بکنی میں اپنا فوٹو شوٹ شیئر کرتی ہے تو سبھی اپنی نگاہیں ان سے ہٹا نہیں پاتے،

آپ بھی انہیں ایک بار دیکھ لیں گے تو عمر بھر کے لیے انکے دیوانے ہو جائیں گے۔ حال ہی میں پترالیکھا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک فوٹو شیئر کی ہے، جس میں وہ بے حد ہاٹ انداز میں نظر آرہی ہے۔

 

 

 

انسٹاگرام پر اپنی سیکسی فوٹو ویڈیو پوسٹ کر کے پترالیکھا ہمیشہ فینس کو خوش کردیتی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور فینس کے ساتھ اپنی بے حد ہاٹ فوٹو ویڈیو شیئر کرتی ہے۔

فینس بھی انکے پوسٹ کو کافی پسند کرتے ہیں۔ انکے لیٹسٹ سیکسی فوٹو ویڈیو کا بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں۔ انسٹاگرام پر لاکھوں کی تعداد میں انکے فالورس ہیں۔

پترالیکھا کا پورا نام پترالیکھا مشرا پال ہے اور انکی پیدائش 20 فروری 1990 کو ہوئی۔ شیلانگ ، میگھالیہ میں ہوئی۔انکی ماں گھریلو خاتون ہے۔ انکے والد ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھے،

اداکارہ اپنے والد کے نقش قدم پر چلنا چاہتی تھی لیکن وہ اداکاری میں دلچسپی لینے لگی۔ انہوں ہنسل مہتا کی فلم سٹی لائٹ سے ڈیبیو کیا۔ جس میں راجکمار راؤ تھے۔

 

 

 

وہ آسام کے ایک بورڈنگ اسکول گئی جس کا نام دی آسام ویلی اسکول تھا اورانہوں نے گریجویشن بشپ کاٹن گرلز اسکول ، بنگلورو سے کیا۔ ایچ آر کالج فار کامرس سے پڑھائی کے دوران انہوں نے بلیک بیری، ٹاٹا ڈوکومو کے لیے اشتہارات میں کام کیا۔

Tags:

You Might also Like