Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس او ٹی ٹی 2 کی کنٹیسٹنٹ اداکارہ پلک پرسوانی

اداکارہ پلک پرسوانی

ٹی وی کی نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ پلک پرسوانی ایک بار پھر بحث میں ہے-

پلک سلمان خان کے شو بگ باس او ٹی ٹی میں انٹری کرنے جارہی ہے-

بگ باس او ٹی ٹی کے دوسرے سیزن کے لیے پلک پرسوانی کا نام کنفرم بتایا جارہا ہے-
پلک پرسوانی ٹی وی شو کرچکی ہے اور وہ ریالٹی شو نچ بلیئے 9 میں بھی نظر آئی-


ٹی وی ڈسک، 13 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس او ٹی ٹی کا دوسرا سیزن 17 جون 2023 سے شروع ہونے جارہا ہے، اسے سلمان خان ہوسٹ کریں گے- اسے جیو سینما پر 24 گھنٹے اسٹریم کیا جائے گا-

 

 

 

بگ باس او ٹی ٹی 2 کے امیدواروں کی فہرست ابھی تک آفیشل آوٹ نہیں کی گئی ہے- لیکن کچھ نام کنفرم بتائے جارہے ہیں- ان میں ایک نام ہے پلک پرسوانی کا-

 

اداکارہ پلک پرسوانی ، روبینہ دلائک کے سابق بوائے فرینڈ اویناش سچدیو کے ساتھ تلعقات میں رہی تھی، پلک پرسوانی کون ہے؟ آئے جانتے ہیں-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by J P Palak (@palak.purswani)

اداکارہ پلک پرسوانی کی پیدائش 12 اگسٹ 1993 کو ناگپور میں ہوئی، انکے والد ایک بزنسمین ہیں، جبکہ والدہ سونیا پرسوانی گھریلو خاتون ہے- اداکارہ کا ایک بھائی نیل پرسوانی بھی ہے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by J P Palak (@palak.purswani)

ناگپور سے اسکولی پڑھائی کی، اور پھر فیشن ڈیزائنگ میں گریجویشن کیا- پلک گریجویشن کے دوران ہی ایک مقابلہ حسن میں حصہ لیا، اسکے بعد انہیں ریالٹی شو اسپلٹ ولا 7 آفر ہوا-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by J P Palak (@palak.purswani)

 

 

اداکارہ پلک پرسوانی ایم ٹی وی کے اسپلٹ ولا 7 سے بحث میں آئی تھی، اس میں وہ ٹاپ 8 فائنلسٹ میں شامل رہی،
اداکارہ پلک پرسوانی ایک ماڈل ، اداکارہ اور فیشن ڈیزائنر ہے-

پلک نے یہ رشتے ہیں پیار کے، ٹی وی شو میں کام کیا- پلک نے اپنے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات سال 2015 میں کی تھی-

 

 

 

 

اداکارہ پلک کا پہلا ٹی وی شو بڑی دیورانی تھا، اسکے بعد وہ بڑے بھیا کی دلہنیاں، میری ہانیکارک بیوی، اور ناستک میں کام کیا-

اداکارہ پلک ، ایکٹر اویناش سچدیو کے ساتھ نچ بلیئے 9 میں حصہ لیا تھا، لیکن چار سال بعد دونوں کا بریک اپ ہو گیا-

اداکارہ پلک پرسوانی نے ویب سیریز روحانیت میں کام کرچکی ہے-

 

 

 

 

 

 

اداکارہ کی بات کریں تو پلک اپنی پروفیشنل  اور پرسنل لائف کو لیکر بھی بحث میں رہتی ہے-

 

اب دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ سلمان کے شو میں پلک کو خوابوں کا راجکمار ملتا ہے یا نہیں؟

Tags: