Type to search

ٹی وی اور فلم

پاکھی ہیگڈے بھوجپوری اداکارہ

پاکھی ہیگڈے

فلمی ڈسک،20مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پاکھی ہیگڈے آج کل کافی بحث میں ہے۔ سوشل مییا پر انکی تصویریں آج کل فینس کو خوب توجہ کھینچتی ہے۔ پاکھی کا اب نیا لک سامنے آیا ہے۔ اس انداز کو فینس کافی پسند کررہے ہیں۔

پاکھی کا یوں تو ہر انداز الگ ہے لیکن اس انداز کے کہنے ہی کیا، اس میں ایک معصومیت ہے۔ یہ وہ پاکھی ہے جو جب سامنے آتی ہیں تو پھر نگاہیں صرف اس پر ہی ٹہر جاتی ہے۔ پاکھی ہیگڈے یوں تو ہر اوتار میں فینس کو باندھ لیتی ہے۔ پر، جس تصویر کو انہوں نے شیئر کیا ہے ، وہ ان دنوں کی یاد دلاتی ہے جب پاکھی انڈسٹری میں نئی آئی تھی۔

پاکھی ہیگڈے کی پیدائش 5 مارچ 1975 میں ہوئی۔ پاکھی نے سال 2014 میں اومش ہیگڈے سے شادی کی۔ ان کی دو بیٹیاں آشنا ہیگڑے اور خوشی ہیگڈے ہے۔ اور وہ ممبئی میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتی ہے۔

 

پاکھی ایک ایسا نام رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا جس سے ناظرین جڑے تو دل سے جڑا۔ ایک رشتہ ایسا بنا جو ہمیشہ ہی قائم رہنے والا ہے۔ پاکھی ہیگڈے خود بھی مانتی ہے کہ وہ خوش قسمت ہے کہ انہیں ہر انڈسٹری سے خوب پیار برسا ہے۔ یہ تبھی ہوتا ہے جب آپ دل سے خوبصورت ہے۔ اور پاکھی دل سے خوبصورت ہے۔

پاکھی کو جو جانتے ہیں وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ جس سے جڑ جاتی ہے۔

ہمیشہ کے لیے اور جس سے چھوٹ جاتی ہے، اسکے لیے بھی دل میں ایک جذباتی جگہ رکھتی ہے۔

شاید اسی وجہ سے دوست ہو یا نہ ہو سب کے دل میں پاکھی ہیگڈے بستی ہے۔

پاکھی سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے۔

لاک ڈاؤن کی مدد کے لیے ہمیشہ آگے رہی ہے۔

پاکھی ایک فلمی اداکارہ ہے ان کا تعلق ممبئی سے ہے۔

انہوں نے زیادہ تر ہندی سیریلوں، بھوجپوری اور مراٹھی فلموں میں کام کرتی ہے۔

پاکھی نے اپنی اداکاری کا آغاز دوردرشن کے ایک سیریل میں بنوں گی مس انڈیا تھا۔

جس سے انہیں کافی شہرت ملی۔

اس کے بعد انہوں نے بھیا ہمار دایاوان ، پرمویر پرسورم اور

گنگا جمونا سرسوتی میں منوج تیواری کے ساتھ کام کیا۔

اور پون سنگھ کے ساتھ محبت زندہ باد اور دیور بھابی میں نظر آئی۔

اسکے علاوہ ہیگڈے نے بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن کے ساتھ فلم گنگا دیوی میں کام کیا۔

Tags:

You Might also Like