Type to search

ٹی وی اور فلم

میں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہو گئی تھی’… نیتی ٹیلر کے بچپن کا واقع

نیتی ٹیلر

‘میں مر کر پھر زندہ ہوگئی تھی’… نیتی ٹیلر کے بچپن کا چونکا دینے والا خلاصہ

ایک بچے بلیو بیبی پیدا ہوئی تھی نیتی ٹیلر، بتایا بچپن میں کیا کیا ہوا

پہلی بار نیتی ٹیلر نے اپنے بارے میں اتنے خلاصے یے،  مداح حیران رہ گئے۔


ٹی وی ڈسک، 30 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بڑے اچھے لگتے ہیں سیزن 2 کی اداکارہ نیتی ٹیلر سیریلس کی وجہ سے گھر گھر میں کافی مشہور ہوئی، نیتی ٹیلر اب تک کئی شوز میں نظر آچکی ہے-

 

 

 

نیتی نے پہلی بار ڈانس ریالٹی شو کے ایک قسط میں اپنے بچپن کے بارے میں بتایا، انہوں نے اپنے ہیلتھ کے بارے میں بات کی- نیتی نے خلاصہ کیا کہ بچپن میں انکے دل میں چھید تھا-

 

 

 

گروگرام میں 8 نومبر 1994 کو پیدا ہوئی اداکارہ نیتی نے حال ہی میں ایک بچے کے طور پر ہوئی دردناک سفر کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ کیسے اس نے انکی زندگی کو متاثر کیا-

ای-ٹائمز کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے بلیو بیبی ہونے کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ پیدا ہونے کے کچھ ہی منٹ کے لیے انکی موت ہوگئی اور وہ واپس زندہ ہوگئی-

 

 

نیتی ٹیلر نے بتایا، جب میں ایک بچی تھی، تو میں مرنے والی تھی، میں کچھ منٹوں کے لیے مر گئی تھی اور واپس آگئی- میں نے تب سے جدوجہد کیا تاکہ میں زندگی میں کچھ بھی کرسکوں-

 

 

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ کیسی یہ یاریاں اتنی بڑی ہٹ ہوگی- لیکن لوگ ہماری جوڑی، پارتھ اور میری جوڑی کو آج تک اتنا پسند کرتے ہیں-

 

 

 

نیتی نے اپنے بچپن کے بارے میں مزید کہا، ‘مجھے چاکلیٹ پسند نہیں کیونکہ مجھے بچپن میں انہیں کھانے کی اجازت نہیں تھی۔

مجھے میٹھی چیزیں پسند نہیں ہیں۔ میری بہن جھولوں پر جاتی تھی اور میں گھر بیٹھی رہتی تھی-

 

 

 

دوسرے بچے پارک میں جاتے تھے اور میں گھر پر- یہایں تک کہ اگر مجھے پارک میں لے جایا گیا، تو بھی مجھے ذیادہ دوڑنے یا بہت ذیادہ چلنے کی اجازت نہیں تھی-

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nititaybawa (@nititaylor)

 

ایک بچے کے طور پر مجھے بہت ساری چیزیں کرنے کی اجازت نہیں تھی- میرا بچپن اتنا نازک تھا کہ مجھے کچھ بھی کرنے نہیں دیا جاتا تھا- اور میں دوسرے بچوں کو مزے کرتے دیکھتی تھی-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nititaybawa (@nititaylor)

 

 

حالانکہ نیتی کو کوئی شکایت نہیں ہے اور انہیں لگتا ہے کہ ایک بچے کے طور پر انہوں نے جو کچھ بھی کیا اس نے انہیں مضبوط بنایا- نیتی نے کہا میرا بچپن کا دور سب سے مضبوط رہا-

 

 

بتادیں کہ نیتی ٹیلر نے سال 2020 میں پرکشت باوا سے شادی کی۔ انہوں نے سال 2009 میں ہندی ٹی وی شو پیار کا بندھن سے  ڈیبیو کیا۔

Tags: