Type to search

فیشن

نکیتا راول نے نیوز پیپر پہن کر کروایا گلیمرس فوٹوشوٹ

نکیتا راول

فیشن ڈسک، 18 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ انڈسٹری سے وابستہ اداکارائیں اپنی مضبوط اداکاری کے علاوہ اپنی بولڈنس کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہر اداکارہ اپنی حیرت انگیز تصویروں سے آگ لگا دیتی ہے- اتنا ہی نہیں کئی اداکاراؤں نے نیوڈ فوٹو شوٹ کروا کر بھی اپنے فینس کے درمیان تہلکہ مچا دیا ہے-

 

نکیتا راول اپنی ہاٹنیس اور بولڈنیس کا جلوہ بکھرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑتی ہے- اداکارہ نکیتا نیوز پیپر کی آوٹ فٹ پہنے نظر آرہی ہے- وہیں اداکارہ کی تصویریں فینس کے دل کی دھڑکنوں کو بڑھا رہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nikita Rawal (@nikita_rawal)

نکیتا راول کی تصویریں دیکھ کر فینس بیتاب ہورہے ہیں، وہیں اداکارہ اس آوٹ فٹ میں اپنا کروی فیگر فلانٹ کررہی ہے-

 

اداکارہ نے نیوڈ ہوکر پتوں کے پچھے اپنے بدن کو ڈھک کر فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس میں اداکارہ بے حد ہی گلیمرس نظر آرہی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nikita Rawal (@nikita_rawal)

 

بتادیں کہ نکیتا راول کی پیدائش 16 جولائی 1990 کو ممبئی میں ہوئی، وہ ایک ڈانسر اور اداکارہ ہے-

 

کچھ وقت پہلے اداکارہ نے پھولوں سے خود کو ڈھ کر تصویر کلک کروائی تھی اور حسینہ کا یہ انداز دیکھ کر بھی ہر کسی کے پیروں تلے زمین کھسک گئی تھی- کئی بار نکیتا کا فیشن دیکھ لوگ انکا مقابلہ عرفی جاوید سے کرنے لگتے ہیں-

اداکارہ نکیتا ساؤتھ سے لیکر بالی ووڈ تک میں کام کرچکی ہے- نکیتا سال 2008 میں آئی انیل کپور شیفالی شاہ کی فلم بلیک اینڈ وائیٹ ، سال 2009 میں ساؤتھ فلم مسٹر ہاٹ اور مسٹر کول کے علاوہ دی ہیرو ابھیمنیو میں نظر آچکی ہے- انکے علاوہ وہ اپنے آئٹم گانے کو لیکر بھی کافی مشہور ہے-