Type to search

ٹی وی اور فلم

عالیہ بھٹ جیسی دیکھتی ہے اداکارہ ندھی شاہ، ادائیں جیت لیتی ہے سب کا دل

فلمی ڈسک،26مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کچھ دنوں پہلے ہم نے آپ کو ٹی وی اداکارہ جنت زبیر کے بارے میں بتایا تھا کہ کیسے ٹی وی اسٹار کے ساتھ ساتھ وہ ٹک ٹاک اسٹار بھی بن گئی ہے- اور کافی گلمیرس بھی ہوگئی ہے- آج کی ملاقات ہم کرانے جارہے ہیں جنت زبیر کی بہن سے جو لکس میں کچھ کچھ عالیہ بھٹ جییس لگتی ہے-
ہم بات کررہے ہیں ٹی وی اداکارہ ندھی شاہ کی- وہی ندھی جنہوں نے ٹی وی شو تو عاشقی میں جنت زبیر کی بہن کا رول پلے کیا تھا- شو میں دونوں بہنوں کی کمیسٹری حوب پسند کی گئی تھی- ریئل لائف میں بھی ندھی اور جنت زبیر بیسٹ فرینڈس ہے- بے حد کم لوگ جانتے ہیں کہ ندھی شاہ نے اپنے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات بالی ووڈ سے کی تھی- انہوں نے میرے ڈیڈ کی ماروتی فلم میں کیمیو کے ذریعہ ڈیبیو کیا تھا- اسکے بعد وہ شاہد کپو اسٹارر فلم پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو ، میں کیمیو میں نظر آئی-

چھوٹے پردے پر ندھی کی انٹری نہ دل سے دور، کے ذریعہ ہوئی- اس شو کے ذریعہ وہ گھر گھر میں مشہور ہوئی- اسکے بعد ندھی شاہ نے اور بھی کئی سیریلس میں کام کیا، جن میں کاوچ، اور کارتیک پورنیما، جیسے شوز بھی شامل ہے-

انہیں ٹی وی سیریل کاوچ، جانا نہ دل سے دور، جیسے سیریلس سے جانا جاتا ہے- ندھی ممبئی کی رہائشی ہے- اور ایکٹینگ انڈسٹری میں سال 2011 سے ہے- ندھی کی پیدائش 20 اکتوبر 1998 میں ممبئی میں ہوئی- انہیں بچپن سے اداکاری کا شوق ہے- انہوں نے ممبئی کے مٹھی بائی کالج سے پڑھائی کی-

فوٹو ندھی کے انسٹاگرام سے لی گئی۔
Instagram@nidz_20

Tags:

You Might also Like