Type to search

Uncategorized

ویب سیریز کی اداکارہ نہال وڈولیا نے شیئر بولڈ تصویریں

اداکارہ نہال وڈولیا

فلمی ڈسک، 13 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آج کے زمانے میں او ٹی ٹی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں مواد کی بھرمار ہے- کوالٹی کنٹینٹ سے لیکر بھدے فلموں اور ویب سیریز کا سیلاب ہے-

 

 

 

او ٹی ٹی پر سینسر شپ نہ ہونے کا پورا فائدہ کچھ میکرس بھرپور اٹھا رہے ہیں- کچھ اداکارائیں تو او ٹی ٹی کے بولڈ پروجیکٹ کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے-

 

 

ان میں ایک نام ہے نہال وڈولیا کا- جنہوں نے گندی بات 3 سے لیکر جولی جیسے کئی بولڈ پروجیکٹس میں کام کیا-

 

 

 

 

 

 

اداکارہ نہال وڈولیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ انسٹاگرام پر بہت ساری پوسٹس شیئر کرتی ہیں۔

 

اکارہ نہال وڈولیا کو انسٹاگرام پر 1.5 لاکھ سے زیادہ یوزرس فالو کرتے ہیں۔ ان کی تصویروں اور پوسٹس پر یوزرس کے خوب کمنٹس دیکھنے کو ملتے ہیں-

 

 

نہال وڈولیا اکثر سوشل میڈیا پر بولڈنیس کی حد پار کرتی نظر آتی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق نہال وڈولیا اس وقت کنواری ہیں۔ انہوں نے شادی نہیں کی۔

 

 

 

 

اداکارہ نہال وڈولیا کی پیدائش 2 دسمبر 1994 کو ہوئی- کہا جاتا ہے کہ وہ گجرات سے ہیں- انکی چھوٹی بہن پرینکا وڈولیا ہے۔

 

 

 

 

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق نہال وڈولیا مشہور کامیڈی شو تارک مہتا کا اولٹا چشمہ میں بھی نیہا کے کردار میں نظر آ چکی ہے-

 

 

 

 

نہال وڈولیا سال 2018 میں او ٹی ٹی کی سب سے مشہور سیریز گندی بات 3 کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔

انہوں نے سال 2018 میں ٹی وی شو منگلم دنگلم سے ڈیبیو کیا تھا۔انہیں گجراتی میڈیا اور فلم ایوارڈ برائے بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ  مل چکا ہے۔

 

 

 

 

 

ڈیجیٹل پلیٹ فارم اللو ایپ کی جولی سیریز میں بھی نہال کو دیکھا گیا، اسکے علاوہ وہ مسترام، ٹائپ رائٹر، مسٹری گرلس، اور امر پریم میں کام کرچکی ہے-