Type to search

ٹی وی اور فلم

جان ابراہم کی ہیروئن نتھالیا کور سوشل میڈیا پر وائرل

فلمی ڈسک،18مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ ک ام) ساؤتھ انڈسٹری سے لیکر بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرچکی اداکارہ نتالیا کور نے اپنی ہاٹ باڈی کو فلانٹ کرتے ہوئے کئی فوٹوز پوسٹ کیے ہیں،

بہت کم ہی لوگ نتھالیا کور کا پورا نام جانتے ہیں- بتادیں کہ نتھالیا کا پورا نام نتھالیا پنہیرو فیلیپی مارٹنز ہے، نتھالیا نے صرف 14 کی عمر میں ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی، نتھالیا ایک ماڈل اور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اوپیرا سنگر بھی ہے، ہندوستان میں ایکٹینگ کی دنیا میں اپنا لک آزمانے سے پہلے نتھالیا برازیل کے علاوہ کئی ملکوں میں ماڈلنگ کرچکی ہے-

نتھالیا کور بالی ووڈ ایکٹر جان ابراہم کی فلم راکی ہینڈسم کا حصہ بھی رہ چکی ہے،  نتھالیا کی پیدائش ریو ڈی جنیرو ،برازیل میں 15 اگسٹ 1990 کو ہوئی- نتھالیا کور کی والدہ پرتگالی ہے ، انہوں نے ایک انٹرویوں میں کہا تھا کہ والد آدھے پنجابی، ہندوستانی ہے-نتھالیا کور نے برزایل اور دیگر ممالک میں ماڈلنگ کی پھر آفر ملنے پر ہندوستان آئی، انہوں نے 2012 میں کنگ فیشر سوئم سوٹ کیلنڈر ماڈل ہنٹ جیتا،

فوٹو:نتھالیا کے انسٹاگرام سے لی گئی۔نتھالیا

Tags:

You Might also Like