Type to search

فیشن

امرتا خان ویلکر اپنے فیشن منترا سے سوشل میڈیا پر چھائی

فیشن ڈسک،20فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریالٹی شو خطروں کے کھلاڑی 10 کی کنٹیسٹنٹ اور مراٹھی سینما کی مشہور اداکارہ امرتا خان ویلکر نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔

امرتا تصویروں میں سیکسی آف شولڈر گاؤن پہنی نظر آرہی ہے۔ اس باڈی ہینگنگ گاؤن میں وہ اپنی فٹ باڈی کو فلانٹ کرتی دیکھی۔ اداکارہ کا یہ گاؤن پپراززی  کولسیٹ کے کلکشن میں سے منتخ کیا گیا تھا۔ امرتا کےبالوں کو لائٹ کلرس میں اسٹائل کیا گیا تھا وہیں انکی آنکھوں کو کاجل اور آئی شیڈ سے ہائی لائٹ کیا گیا تھا۔انکا میک اپ ڈیگمبر پانڈا نے کیا تھا۔ جو مشہور شخصیات کے میک اپ آرٹسٹ ہیں۔

ویسے یہ پہلی بار نہیں ہے جب امرتا نےاپنی فیشن چوائس سے انسپائر کیا ہو۔ وہ ایونٹ سے لیکر اپنی نارمل ڈے۔ٹو ڈے لائف میں بھی کمال کے اسٹائل میں نظر آتی ہے۔ اب اپ انکےاس الک کو ہی دیکھ لیجئے۔ انہوں نے جس طرح سے سنپل وائٹ کرتی پر گولڈن ورک کا ریڈ دوپٹہ اور چوکر نکلیس اور میچنگ ایئرنگس کیری کیے ہیں۔ اس نے سنپل لک کو بھی سپر اسٹائلش بنا دیا ہے۔

ویسے ریڈ کی بات کی جائے تو امرتا کے انسٹاگرام پر ایسی کئی تصویریں دیکھ جائیں گی جس میں وہ ریڈ ڈریس پہنی نظر آرہی ہے۔ اس سیکوئنس ڈریس کو ہی دیکھ لیجئے، جس میں وہ بنا کسی شک کے کافی ہاٹ نظر آرہی ہے۔

امرتا بکنی لک کو بھی اعتماد کے ساتھ کیری کرتی ہے۔ اور یہ تصویر اس بات کا بڑا ثبوت ہے۔ (فوٹو امرتا کے انسٹاگرام سے لی گئی)

Tags:

You Might also Like