Type to search

ٹی وی اور فلم

لاک ڈاؤن میں ایسے فٹ رہ رہی ہے مونی رائے

mouni-roy gym

فلمی ڈسک،28مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کی وجہ سے 24مارچ سے اب تک ملک میں لاک ڈاؤن ہے جو 31مئی تک رہے گا۔ اس وقت مشہور شخصیات میڈیا پر پہلے سے ذیادہ ایکٹیو ہوگئے ہیں۔ اور اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کررہے ہیں۔ اداکارہ مونی رائے بھی سوشل میڈیا پر لگاتار خود سے جڑے پوسٹ شیئر کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Dance dance dance! @becurefit #nextonesoon

A post shared by mon (@imouniroy) on

مونی رائے نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ڈانس سیشن کی فوٹو شیئر کی جس میں وہ اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہے۔ مونی نے جو فوٹو شیئر کی ان میں وہ جم ویئر میں نظر آرہی ہے۔ ان فوٹو میں بے حد فٹ اور خوبصورت لگ رہی ہے۔ جنہیں شیئر کرکے انہوں نے لکھا، ڈانس ڈانس ڈانس، فینس کو مونی رائے کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہے اور وہ لگاتار کمنٹ کرکے اداکارہ کی تعریف کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Sleep sneak after practice!

A post shared by mon (@imouniroy) on

 

معلوم ہو کہ مونی رائے پچھلے وقت سے دبئی میں ہے۔ دراصل وہ وہاں اپنی بہن کے یہاں گئی تھی اسی دوران ہندوستان میں لاک ڈاؤن ہوگیا اور فلائٹس بند کردی گئی جسکی وجہ سے وہ وہاں پھنس گئی۔

معلوم ہو کہ مونی رائے نے ٹیلی ویژن سے اپنے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات کی تھی۔ سال 2006 میں وہ ایکتا کپور کے سیریل کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، سے کی تھی، جس میں وہ کرشنا تلسی کے رول میں نظر آئی تھی۔ اسکے بعد انہوں نے زرا نچ کے دیکھا کا پہلا سیزن جیتا۔۔ اسکے بعد مونی رائے سیریل کستوری، پتی پتنی اور وہ، دو سہلیاں ، دیوں کے دیو مہا دیو اور ناگین جیسے سیریلس میں نظر آئی۔

اسکے بعد مونی رائے نے سال 2018 میں اکشے کمار کے ساتھ فلم گولڈ سے بالی وو میں قدم رکھا۔

Tags:

You Might also Like