Type to search

فیشن

سونالی راوت پنک بکنی میں بکھیرا جلوہ

سونالی راوت پنک بکنی

فلمی ڈسک،17فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سپر ماڈل اجوالا راوت کی چھوٹی بہن سونالی راوت پنک بکنی میں ایک بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے- جو بحث میں ہے- انہوں نے بگ باس 8 میں بھی حصہ لیا تھا- اس سے پہلے وہ “دی ایکسپوز” اور گریٹ گرانڈ مستی میں دیکھائی دی تھی-

سونالی راوت ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ سونالی کی پیدائش دہلی میں 23 ڈسمبر 1990 کو ہوئی- سال 2010 میں راوت کنگ فیشئر کیلنڈر میں ماڈلنگ اسائنمنٹ جیتا، جس میں سوئم سوٹ میں ماڈل شامل تھے- 2014 میں راوت نے بالی ووڈ میں دیکھی-
سونالی راوت پنک بکنی میں قہر ڈھایا تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہے گئے- سونالی بکنی میں کافی خوبصورت لگ رہی تھی- انہیں دیکھتے ہی ان پر آنکھیں ٹک جائیں گی-

Tags:

You Might also Like