Type to search

فیشن

اس ماڈل کے آگے سب ہوجاتے ہیں فیل

فیشن ڈسک،2مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) گلیمر انڈسٹری میں آئے دن نئی نئی خوبصورت اداکارہ اور ماڈلس کے چہرے سامنے آتے رہتے ہیں- اسی سلسلہ میں اب انٹرنیٹ پر ایک ایسا نیا چہرہ چھایا ہوا ہے- جنکی تصویریں سوشل میڈیا پر قرہ ڈھاتی نظر آرہی ہے- بولڈ اینڈ ہاٹ تصویروں کے معاملے میں تو اسکارلیٹ روز نے پونم پانڈے کو بھی پچھے چھوڑ دیا ہے- بتادیں اسکارلیٹ ایم روز ایک ریالٹی شو جتنے کے بعد بحث میں آئی تھی- اسکارلیٹ روز کچھ سال پہلے اسپلٹس ولا نام کے ریالٹی شو سے بحث میں آئی تھی- اب اسکارلیٹ روز اپنی گلمیر اور بولڈ تصویروں سے سوشل میڈیا پر چھائی ہے-

اسکارلیٹ ایم روز کی خصوصیت ہے کہ انکے ویسٹرن کے ساتھ انڈین لک کو بھی کافی پسند کیا جاتا ہے- انکی کئی تصویریں ساڑی میں سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہے- یہی وجہ ہے کہ انکے سوشل میڈیا پر لاکھوں فینس ہیں، جو لگاتار انکی تصویروں کو پسند اور شیئر کرتے ہیں- خصوصیت ان دنوں ٹی وی ہوسٹ اور فیٹنس ماہر کا کام کرتی ہے- انکے فیٹنس ٹپس کو ی یوٹیوب پر کافی پسند کیا جاتا ہے- لوگ فیٹنس گرو بھی کہتے ہیں-

اسکارلیٹ ایک ماڈل، اداکارہ اور ڈانسر ہے، اسکارلیٹ ایم ٹی وی اسپلٹس ولا سے مشہور ہوئی، اسکارلیٹ کی پیدائش کولکتہ میں 28 نومبر 1991 میں ایک عیسائی گھرانے میں ہوئی، انہوں نے ایم ٹی وی کے فنا سیزن 2 سے ڈیبیو کیا،انکے افئیرس کرن کندرا سے رہنے کی افواہیں تھی- انہوں نے سال 2011 میں مس گوا میں حصہ لیا جس میں وہ رنر اپ رہی- انہوں نے اپنا ماڈلنگ کیریئر سوئمنگ ویئر کیلنڈر سے کیا- زنک ٹی وی پر پیش ہوئے پیار تو نے کیا کیا سیزن 3 میں کام کیا-جو سال 2015 میں نشر ہوا تھا-

Tags:

You Might also Like