Type to search

ٹی وی اور فلم

منیشا لامبا لاک ڈاؤن میں سمر والی مستی کو یاد کررہی ہے

منیشا لامبا

فلمی ڈسک،30مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) منیشا لامبا لاک ڈاؤن کے درمیان انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو نظر آرہی ہے اور لگاتار اپنے فینس کے ساتھ ٹچ میں ہے۔ اپنی خوبصورت تصویروں کے ساتھ انہوں نے اپنے فینس کو گھر پر ہی رہنے کی اپیل کی ہے۔ دیوار کے ساتھ اپنی ایک فوٹو پوسٹ کرکے انہوں کہا ہے، پوری دنیا دیواروں کے پچھے ہے۔۔۔ محفوظ رہے۔ ذمہ دار بنے۔ وقت کا یہی ضرورت ہے۔

سال 2017 میں فلم بھومی میں نظر آچکی منیشا لامبا پچھلے کافی وقت سے بڑے پردے سے دور ہے۔ لیکن اپنے فینس کو ہمیشہ خود سے اپ ڈیٹ رکھتی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ منیشا لامبا ان دنوں سمر والی مستی کو کافی مس کررہی ہے۔

ان دنوں منیشا نے ڈھیر ساری حیرت انگیز تصویریں پوسٹ کی ہے۔ ویسے منیشا لامبا اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے سب سے ذیادہ سرخیوں میں رہتی ہے۔ ۔۔۔ اور لاک ڈاؤن کے ان دنوں میں بھی وہ اپنی تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کررہی ہے۔

منیشا کے انسٹاگرام فالورس کی بات کریں تو انکی تعداد 4 لاکھ سے ذیادہ ہے۔ منیشا نے سال 2005 میں فلم یہاں سے ڈیبیو کیا تھا۔ اس فلم میں منیشا کے ساتھ جمی شیرگل تھے۔

منیشا کی تصویروں سے ایک بات تو صاف ہے،

کہ فلموں سے بھلے ہی وہ دور ہے لیکن اپنی فیٹنس کا پورا خیال رکھ رہی ہے۔

منیشا ٹی وی ریالٹی شو ‘بگ باس 8’ میں بھی نظر آئیں ہیں۔

اس شو میں ، وہ چھٹے ہفتے میں گھر سے باہر ہوگئی۔

منیشا نے سال 2015 میں اپنے لانگ ٹائم بوائے فرینڈ سے شادی کی،

جو پوجا بیدی کے کزن ہے اور ممبئی میں نائٹ کلب چلاتے ہیں۔

منیشا کچھ سال پہلے اپنے بیان کو لیکر کافی بحث میں رہی تھی۔

جس میں انہوں نے کہا تھا،

کہ اپنے بوٹس کا بیمہ کرونا چاہتی ہے۔

دراصل بیرون ملک سفر کے دوران انہوں نے اپنے بوٹس کے لیے کافی تعریف سننے کو ملی ۔

جسکے بعد اپنے بوٹس کا بیمہ کرنے کا ذہب بنا لیا۔

بتادیں کہ منیشا بریسٹ سرجری اور اپنے ناک کی بھی سرجری کرا چکی ہے۔

Tags:

You Might also Like