Type to search

ٹی وی اور فلم

میا ملکووا کی بولڈ ادائیں آپ کو بھی کردیں گی مدہوش

میا ملکووا

فلمی ڈسک،19مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امریکی ایڈلٹ اسٹار میا ملکووا ان دنوں اپنی آنے والی فلم کلائمکس کی وجہ سے بحث میں بنی ہوئی ہے۔ اس فلم کو بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ جس میں میا مالکووا فینس کے درمیان خوب بولڈنیس دیکھا رہی ہے۔

اس فلم کے ٹریلر میں ملکووا خوب کسینگ سینس دیتی نظر آرہی ہے۔ کلائمکس کے ٹریلر میں ملکووا کے یہ بولڈ سین انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا رہے ہیں۔ فلم کلائمکس کے ٹریلر میں دیکھایا گیا ہے کہ ملکووا اپنے دوست کے ساتھ ریگستان میں گھومنے آتی ہے اور وہیں پھنس جاتی ہیں۔

تلاب کنارے ٹاپ لیس ہوکر ملکووا اپنے فیگر کو فلانٹ کرتی دیکھائی دے رہی ہے۔ بالی ووڈ فلموں میں قدم رکھنے سے پہلے ملکووا ایڈلٹ انڈسٹری میں کافی مشہور رہی ہے۔ میا مالکووا نے گوپال ورما کی گاڈ، سیکس اور ٹروتھ نام کی ڈاکومنٹری میں کام کیا تھا۔ اس میں بھی انہوں نے بے حد بولڈ سینس دیئے تھے۔ اس ڈاکومنٹری کے دوران رام گوپال ورما گاڈ، سیکس اور ٹروتھ کی ایکٹینگ سے کافی متاثر ہوئے اور انہوں نے کلائمکس بنانے کا فیصلہ کیا۔ فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے مالکووا نے میک ڈونلڈ کے ایک ریستوراں میں بھی کام کیا۔

Image credit: RGV/YT
Tags: