Type to search

ٹی وی اور فلم

گھر میں قید کٹرینہ کیف نے برتن دھوئے ، اور بتایا کیسے پانی کم خرچ کرے

فلمی ڈسک،24مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کو لیکر سبھی بالی ووڈ فنکار آسولیشن میں ہے۔ گھر میں رہے کر وہ کبھی کھانا بناتے تو کبھی ورزش کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں۔ حال ہی میں کٹرینہ کیف کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ جس میں گھر میں قید ہوکر برت دھوتی نظر آئی۔ اس ویڈیو کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے۔ جو خوب سرخیاں بٹور رہا ہے۔ کٹرینہ کیف نے اس ویڈیو میں برتن دھونے کے ساتھ ساتھ فینس کو پانی بچانے کا طریقہ بھی سمجھایا۔ اداکارہ کے اس ویڈیو پر ارجن کپور سمیت کئی بالی ووڈ فنکاروں نے کمنٹ کیے۔

 

View this post on Instagram

 

🍽 +🧽=🙂🏠 really makes u appreciate all the help we have at home #socialdistancing #staysafe #helpoutathome

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

کٹرینہ کیف کیف نے اپنے ویڈیو کے ذریعہ بتایا کہ کیسے وہ گھر میں رہ کر برتن دھو رہی ہے۔ ساتھ ہی پانی کی بچت بھی کررہی ہے۔ پانی کو بچانے کے لیے انہوں نے سب سے پہلے سارے برتن کو سنک میں رکھ لیے اور ان پر پانی ڈال دیا، اسکے بعد انہیں خوب روک پر واپس درکھ دیا اور دھیرے دھیرے سارے برتن اسی طرح دھو لیے۔ انکے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے ارجن کپور نے لکھا، میرے گھر میں آپ کا استقبال ہے۔ اسکے علاوہ ایکٹر نے انہیں کانتا بین 2.0 بھی بتایا، وہیں سنیل گرور نے بھی کٹرینہ کیف کے ویڈیو پر کمنٹ کیا اور لکھا، یہ انداز بہت انقلابی ہے۔
بتادیں کہ کٹرینہ آسولیشن میں رہنے کے بعد بھی سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو ہے۔

فوٹو کٹرینہ کیف کے انسٹاگرام ویڈیو سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like