Type to search

وائرل

کشمیرا شاہ نے پول کنارے سوئمنگ سوٹ میں شیئر کی بولڈ تصویر

کشمیرا شاہ سوئمنگ پول

وائرل ڈسک،25 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندی اور مراٹھی فلموں کی اداکارہ کشمیرا شاہ اپنے بولڈ انداز کے ساتھ اپنی بیباکی کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

فلم سازش، پیار تو ہونا ہی تھا،دلہن بنو میں تیری میں نظر آچکی کشمیرا سوشل میڈیا پر اپنے گلیمرس فوٹو شوٹ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ کچھ مہینے پہلے کشمیرا نے اپنے ٹرانسفرمیشن سے سبھی کو چونکا دیا تھا۔ وہ بالکل سلم ٹرم دیکھنے لگی۔

سال 1994 میں ٹی وی اور سال 1996 میں فلموں میں شروعات کرنے والی اداکارہ کشمیرا نے سوئمنگ سوٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتی نظر آئی۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے تنقید کرنے والوں کو پیغام دیا کہ وہ انکی پرواہ نہیں کرتی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kashmera Shah (@kashmera1)

 

تصویر میں کشمیرا پول کے قریب کھڑے ہوکر سائیڈ پوز دیئے ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ۔ ناممکن سا سفر وہ ہے جسے آپ نے کبھی شروع نہیں کیا۔

کسی بھی تنقید کرنے والے کو اتنی چھوٹ مت دو کہ وہ تمہیں نیچے لانے کی کوشش کریں۔ آپ اپنی قیمت جانتے ہیں اور آپ کے کام سے یہ دیکھتا ہے۔ یہ معنی نہیں رکھتا ہے کہ میرے ہیٹرس مجھے کتنی ہی بار بھیڑیوں کے سامنے پھینکے، میں ہمیشہ لیڈ کرتے ہوئے واپسی کرونگی۔

بتادیں کہ اداکارہ اور ماڈل کشمیرا شاہ کی پیدائش 2 ڈسمبر 1971 کو بمبئی میں ہوئی۔ انکے شوہر کا نام کرشنا ابھیشیک ہے۔ کشمیرا نے اپنے اسکولی کی پڑھائی اور گریجویشن ممبئی سے پورا کیا۔ وہ مشہور ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ انجانی بائی لولیکر کی پوتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kashmera Shah (@kashmera1)

 

کشمیرا شاہ نے کئی ریالٹی شو اور سیریلس میں نظر آچکی ہے جن میں ہیلو بالی ووڈ، بگ باس 1، نچ بلیئے 3، کبھی کبھی پیار کبھی کبھی یار، اس جنگل سے مجھے بچاؤ، دل جیتے گی دیسی گرل، بات ہماری پکی ہے، فیر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی، 4، اسٹیل یور گرل فرینڈ1، ہم نے لی ہے شپتھ، جیسے شوز شامل ہے۔