Type to search

ٹی وی اور فلم

کیری ارون اوٹبرن اصل زندگی میں اتنی ہاٹ ہے تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی یہ اداکارہ

کیری ارون اوٹبرن

ٹی وی ڈسک،2جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کے سب سے مقبول شو میں سے ایک تارک مہتا کا الٹا چشمہ لمبے وقت سے ناظرین کو خوب تفریح کررہا ہے- شو کا ہر کردار بہترین ہے- وہیں بے حد کم وقت کے لیے شو میں نظر آئی Kari Irwin Otteburn کری ارون اوٹبرن کی اداکاری اور انکے خوبصورت چہرے کو ناظرین نے خوب پسند کیا- بے حد چھوٹے سے رول میں کیری ارون اوٹبرن نے ناظرین کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی-

 

کیری ارون اوٹبرن تار مہتا کا لٹا چشمہ میں بے حد چھوٹے سے رول میں نظر آئی تھی- اس اداکارہ کی خوبصورتی کے ناظرین دیوانے ہوگئے تھے- کیری ارون کے اداکاری کے ساتھ انکی مسکراہٹ کے بھی آپ قائل ہوجائیں گے-
اداکارہ کیری ارون کے انسٹاگرام پر آپ کو انکی ہاٹ فوٹو دیکھنے کو مل جائیں گی- کری ارون اوٹبرن کا بولڈ انداز تو ہمیں شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں دیکھنے کو ملا لیکن سوشل میڈیا پر انکی بولڈنیس کا جلوہ برقرار ہے-
اداکارہ بے حد کم وقت کے لیے تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں نظر آئی تھی- ناظری کو انکا کام اور انداز پسند آیا تھا اور وہ ابھی بھی اس اداارہ کو شو میں کافی مس کررہے ہیں-

کیری ارون اوٹبرن ایک اداکارہ ہیں، انکی پیدائش 13 مئی 1987 کو یونائیٹیڈ اسٹیٹ کےالینوائے میں ہوئی۔ انکے والد کا نام جان ارون اور والدہ کا نام جینیفر ارون ہے۔ انکے انسٹاگرام پر 23.4 فالوورس ہیں۔

سال 2007 میں انہوں نے ہندی سیکھنا شروع کیا۔ اور اور ہندی زبان میں بہتری آنے کے بعد وہ سال 2008 میں ہندی میں مہارت کے لیے اسکالرشپ پر ہندوستان آئی۔ اور جئے پور آئی۔

فوٹو : ارون کے انسٹاگرام سے لی گئی ہے-