Type to search

فیشن

کاجول بلیک ڈریس میں نظر آئی اداکارہ

کاجول بلیک ڈریس

فیشن ڈسک،16مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی وڈ اداکارہ کاجول صرف اپنی فلم ہی نہیں بلکہ اپنے اسٹائلش لک کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہے۔ اداکارہ کاجول بلیک ڈریس میں دیکھی، حال ہی میں ایک فلووے ڈریس میں نظر آئی۔ جس میں ویسٹ لائن پر بلیٹ بنی ہوئی تھی۔

کاجول ہمیشہ کی طرح اس لک میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھی۔ انہوں نے اپنے لک کو ریڈ لیپسٹک اور بالوں میں بن کے ساتھ مکمل کیا۔ انہوں نے اپنی ڈریس کوبلیک سٹرائپڈ ہیلس کے ساتھ مکمل کیا تھا۔ کاجول نے اسکا ایک شارٹ ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا ہے۔

اس سے پہلے وہ خوبصورت اے لائن یلیو ڈریس میں نظر آئی تھی۔ کاجول بلیک ڈریس آوٹ فٹ پر خوبصورت بندھنی پرنٹ بنا ہوا تھا اور نیک لائن پر مرر ورک کیا گیا تھا۔ انہیں اسے فل آستین میچینگ شرگ کے ساتھ کیری کیا گیا تھا۔ اپنے اس لک کو انہوں نے بالوں میں بن بنا کر اور خوبصور نیک پیس کے ساتھ مکمل کیا تھا۔

کاجول کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ حال ہی میں ایک شارٹ فلم دیوی میں نظر آئی تھی۔ اور انکی بیٹی فی الحال سرخیوں میں ہے۔اس لیے کہ کاجول نے اپنی بیٹی کی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

فوٹو: انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like