Type to search

ٹی وی اور فلم

انوپ جلوٹا کی گرل فرینڈ جسلین متھاروا سوشل میڈیا پر رہتی ہے ایکٹیو

ٹی وی ڈسک، 24فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ان دنوں ریالٹی شو مجھ سے شادی کروگے کافی بحث میں ہے- اس شو بگ باس 13 کے کنٹسٹینٹ پارس چھابرا اور شہناز گل اپنا سویموار کروا رہے ہیں- مجھ سے شادی کروگے میں پارس چھابرا سے انوپ جلوٹا کی گرل فرینڈ جلسین بھی شادی کے لیے آئی ہے- وہیں پارس کے شو میں جسلین کا انوپ جلوٹا کو پسند نہیں آیا ہے اور وہ پارس کو جلسین کے لیے صحیح لڑکا بھی نہیں مانتے ہیں- اتنا ہی نہیں انوپ جلوٹا جسلین کے لیے خود کو سب سے صحیح مانتے ہیں- ایسے میں اب انوپ جلوٹا نے پارس کو لیکر بڑا بیان دیا ہے-
انگریزی ویب سائٹ اسپاٹ بوائے کی خبر کے مطابق انوپ جلوٹا نے کہا کہ شو میں جانے سے پہلے جسلین نے مجھ سے شادی کروگے کو لیکر خوب باتیں کی تھی، لیکن اس شو کے بارے میں ہمیں ٹھیک سے بتایا نہیں گیا تھا- اس لیے مجھے نہیں پتہ کہ پارس کون ہے جس سے جسلین شادی کرنا چاہتی ہے- میں نے پارس کو بگ باس 13 میں بھی نہیں دیکھا اور نہ ہی انکے بارے میں کچھ بھی پڑھا ہے، لیکن میں پارس کے بارے میں جو باتیں سنی ہے اس سے مجھے جسلین کی کافی فکر ہورہی ہے-

انوپ جلوٹا نے آگے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ پارس لڑکیاں بدلتے رہتے ہیں- اس لیے انکے ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ وہ لائل نہیں ہے- ساتھ ہی جسلین کا ٹیچر ہونے کے ناطے بھی میرا فرض بنتا ہے کہ میں اپنے اسٹوڈنٹ کی حفاظت کرو-

جسلین متھارو کی فوٹوز انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا رہی ہے- جسلین متھارو بگ باس اور مجھ سے شادی کروگے کے ذریعہ لوگوں کے درمیان بحث کا موضوع بنی تھی- جلسین کی بولڈ تصویر ان دنوں انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے- جسلین کی آنکھیں بے حد خوبصورت ہے اور وہ اپنے انہیں نینوں سے فینس کو زخمی کرتی ہے-
اداکارہ جسلین متھارو نے جو تصویریں شیئر کی ہے، ان میں وہ پل کے کنارے اپنی سیکسی باڈی دیکھاتی نظر آرہی ہے- جسلین متھارو تازہ تصویروں میں نیلے رنگ کی بکنی میں اپنے قاتلانہ نظر آرہی ہے-

بگ باس کا حصہ رہ چکی جلسین کو مقبولیت بگ باس سے ملی تھی- جس میں وہ اپنے سے دوگنا عمر کے انسان کے ساتھ دیکھی گئی- جسلین بگ باس میں انوپ جلوٹا کے ساتھ دیکھی- جنکے ساتھ وہ خاص رشتہ بھی کرچکی ہے- اداکارہ جسلین ان دنوں کلرس چینل کے شو مجھ سے شادی کروگے میں نظر آرہی ہے- جس وجہ سے انکا نام دوبارہ میڈیا میں آیا، جسلین کی اداؤں کے کئی سارے فینس ہے-

Tags:

You Might also Like