Type to search

ٹی وی اور فلم

بولڈ اوتار میں نظر آئی ایشیتا راج شرما

فلمی ڈسک،14فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2011 میں آئی لو رنجن کی ہدایت والی فلم پیار کا پنچنامہ سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اداکارہ ایشتا راج ایک بار پھر اپنی بولڈ تصویریوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے- انکی کچھ تصویرین ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے- ایشیتا راج شرما کی پیدائش 8 فروری 1990 کو بہار کے سیوان ضلع میں ہوئی تھی- فلم پیار کا پنچنامہ کے بعد وہ اسی فلم کے اگلے سیکوئل پیار کا پنچنامہ 2 میں کسم کے رول میں دیکھائی دی- پیار کے پنچنامہ کے بعد ایشیتا راج ایک بار پھر لو رنجن کی سونو کے ٹیٹو کی سوئیٹی میں اوم کار کپور کے مقابلے نظر آئی تھی-

ان وائرل فوٹو کو خود ایشیتا نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے- جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہے- ان تصویروں میں ایشیتا بکنی پہنی ہوئی ہے اور ہاٹ پوز دیتی نظر آرہی ہے- ایشیتا کے انسٹاگرام پر 3 لاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں-

Tags:

You Might also Like