Type to search

فیشن

اس مرتبہ حنا خان کے فیشن کا مذاق نہیں بنا، بلکہ تعریف ملی

فیشن ڈسک،9مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) حنا خان کو اکثر انکے کپڑوں کےاسٹائل کے لیے تنقید اور مذاق کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ لیکن اس بار وہ اپنے بہترین ڈریس سلیکشن سے لوگوں کو حیران بھی کردیا ہے۔ حنا نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہے۔ جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔

حنا خان ان فوٹو میں لائٹ بلیو کلر کی باڈی کون ڈریس پہنی دیکھائی دے رہی ہے۔ اس میں انکا سلم فیگر ہائی لائٹ ہوتا دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ڈریس میں آستین کا مکس ڈیزائن تھا۔ اس ون شولڈر ڈریس میں ایک سائیڈ ننگے شولڈر تو دوسرے سائیڈ کیپ آستین تھی۔ یہ لک کو اور ایلیگینٹ ٹچ دیتا دیکھ رہا تھا۔

ڈریس میں اوپر ویسٹ پر بلیٹ بھی تھا، جس سے حنا اپنے ٹونڈ کو فلانٹ کرپارہی تھی۔ بلیو ڈریس کے ساتھ حنا نے نیوڈ اسٹرپ ہلیس منتخب کی۔ ویسے تو ہلیس کے کلر کا سلیکشن اچھا تھا لیکن بیلٹ کی جگہ پتلے بلیٹ کی اسٹرپ ہلیس پہنی جاتی تو شاید یہلک کو ذیادہ بہتر بناتا۔

بات کریں جیولری کی تو حنا نے اپنے لک کو تقریبا جیولری فری رکھتے ہوئے کان میں بس چھوٹے سائز کے ایئرینگس پہنے تھے۔ جو انہیں سوٹ کررہے تھے۔ حنا کی یہ ڈریس لویش یلس برانڈ کی تھی۔

Tags:

You Might also Like