Type to search

ٹی وی اور فلم

ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان فرح قادر کا بنداس لک سوشل میڈیا پر وائرل

فلمی ڈسک،25مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مراٹھی اداکارہ اور ماڈل فرح قادر ان دنوں ایک بار پھر اپنی بولڈ اور ہاٹ تصویروں کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بحث کا موضوع بن چکی ہے۔ حال ہی میں فرح قادر نے سوشل میڈیا پر کافی ہاٹ لک کے ساتھ فوٹوشوٹ شیئر کراتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہے۔

فرح قادر اپنی فلموں سے ذیادہ فینس کے درمیان اپنی ہاٹ اداؤں کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ فرح قادر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی بولڈ اور ہاٹ تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔ ندی کنارے بکنی میں فوٹو شوٹ کراتے ہوئے فرح بے حد بولڈ لک میں دیکھائی دے رہی ہے۔ فرح کے اسٹائلش اور ہاٹ لک کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فینس دیوانے ہیں۔ فرح نے اپنے کیریئر کی شروعات سال 2016 میں آئی فلم پروجیکٹ مراٹھواڑہ سے کی تھی۔

اس فلم میں فرح کی ایکٹینگ کو ناظرین کی طرف سے کافی پسند کیا گیا تھا۔ فرح کی یہ فلم کسانوں کی طرف سے کی گئی خودکشی پر مبنی تھی۔ حالانکہ اس فلم کے بعد فرح ایک تھریلر گھوسٹ اسٹوری میں نظر آئی تھی۔

Image credit: Instagram
Tags: