Type to search

فیشن

ارطغرل غازی کی مشہور اداکارہ ایسرا بلجک کا اسٹائلش انداز

ایسرا بلجک اسٹائل

فیشن ڈسک، 30 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) یوٹیوب پر نشر ہونے والے ترکی کے مشہور سیریل دیریلش: ارطغرل نے دنیا بھر میں کافی مشہور ہوا اور لوگوں کا دل جیتنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی-

اس سیریل میں کام کرنے والے فنکار بھی اتنے ہی مقبول ہوئے جتنا سیریل مقبول ہوا۔ اسکے فنکار بھی فینس کے دلوں میں خوب جگہ بنائی- حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ ایسرا بلجک ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی چھائی ہوئی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

 

آپ کو بتادیں کہ ایسرا بلجک کی پیدائش 14 اکتوبر 1992 کو ترکی کے شہر انقرہ میں ہوئی۔انہوں نے سال 2014 میں ٹیلی ویژن ڈیبیو ٹی وی سیریز دیریلش: ارطغرل سے کی۔ وہ ترکی کی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ حال میں وہ جرم صنف والے ڈرامے رامو میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔

ایسرا بلجک نے ترکی کے پیشہ ور فٹبال کھلاڑی گوکخان تورہ سے 21 اکتوبر 2017ء کو شادی کی۔ اور قریب دو سال بعد 17 جون 2019ء کو طلاق ہو گیا۔

انہوں نے اپنے کام سے تو لوگوں کا دل جیتا ہی ہے، ساتھ ہی اپنے اسٹائل کو لیکر بھی ہمیشہ بحث میں رہتی ہے- انکا ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے- جس میں وہ اپنے بالوں کو پھونک مار کر اڑاتی دیکھائی دی- ایسرا بلجک نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام سے شیئر کیا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

اداکارہ ایسرا بلجک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر ہوسے اس ویڈیو کو اب تک قریب 24 لاکھ سے بھی زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے- اسکے ساتھ ہی ویڈیو پر فینس کے ردعمل بھی آرہے ہیں-

اس ویڈیو میں انکا لک بھی قابل تعریف ہے- بتادیں کہ اسکے علاوہ ایسرا نے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہے، جس میں وہ اسٹائل انداز میں دیکھ رہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

بتادیں کہ ترکی کے سیریل دیریلش: ارطغرل میں ایسرا بلجک کے کردار حلیمہ سلطان کو خوب پسند کیا گیا تھا-
یہاں تک کہ ان کا اسٹائل کو لوگوں نے فالو کیا تھا- انکے پہناوے سے لیکر انکے لک کو پسند کیا گیا-

اداکارہ کے کیریئر کی بات کریں تو وہ آخری بار ادانس: کوتسل کوگا میں نظر آئی تھی- اس فلم میں بھی ایسرا لیڈ رول ادا کرتی دیکھائی دی تھی-

وہی، انکے ٹیلی ویژن سیریز کی بات کریں تو اس سال وہ رمو میں اہم رول ادا کرتی دیکھائی دی تھی-